بھارت کا مقبوضہ کشمیرمیں نام نہاد جنگ بندی کے خاتمے کا اعلان،مزید 2 کشمیری شہید June 17, 2018 مقبوضہ کشمیر میں جنگ بندی میں کوئی توسیع نہیں کی جائے گی،بھارتی وزیرداخلہ
افغان طالبان نے جنگ بندی میں توسیع کی پیشکش مسترد کر دی June 17, 2018 افغان صدر اشرف غنی کی جانب سے جنگ بندی معاہدے میں توسیع کا اعلان کیاگیا تھا۔
افغان شہر جلال آباد میں دھماکہ،18افراد جاں بحق June 17, 2018 صوبائی حکومت کے ترجمان عطاءاللہ کھوگھیانی نے حملے کی تصدیق کردی ۔
سعودی اتحادی فوج نے حدیدہ ایئرپورٹ کا کنٹرول حاصل کرلیا June 17, 2018 حدیدہ کی صورتحال پر اقوام متحدہ کے مندوب بات چیت کے لیے یمن پہنچ گئے
ٹرمپ کا روسی ہم منصب سے ملاقات کا عندیہ June 17, 2018 صدر ولادی میر پیوٹن سے موجودہ گرمیوں کے موسم میں ملاقات ہوسکتی ہے
طالبان سے مل کر کام کرنے کیلئے تیار ہیں -امریکہ June 17, 2018 افغان فوجی اورطالبان اکٹھے نماز پڑھ سکتے ہیں تو بات چیت سے اختلافات بھی ختم کرسکتے ہیں
افغان صدر نے یک طرفہ فائر بندی کی مدت میں توسیع کر دی June 17, 2018 اشرف غنی نے طالبان سے بھی جنگ بندی کی مدت میں توسیع کی اپیل کردی
وینزویلاکےدارالحکومت میں گیس دھماکا-17 افرادہلاک June 17, 2018 دھماکاایک کلب میں آنسوگیس ڈیوائس پھٹنےسےہوا
اسلام آبادسے برمنگھم جانے والی پی آئی اے کی پروازمانچسٹراتارلی گئی June 17, 2018 برمنگھم ایئرپورٹ کو طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کے باعث عارضی طورپربند کیا گیا
افغان طالبان نےسیکورٹی اہلکاروں کے ہمراہ عید منا کر تاریخ رقم کردی June 16, 2018 افغان طالبان نے کابل میں شہریوں اور سیکورٹی فورسز کے ہمراہ عیدالفطر کی نماز ادا کی