سعودی عرب پر ایک مرتبہ پھر یمن سے میزائل حملہ ،3افراد جاں بحق June 10, 2018 سعودی شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا، سربراہ سعودی اتحادی فوج
عالمی سلامتی کونسل کے5 غیر مستقل ارکان کا انتخاب کر لیا گیا June 10, 2018 جرمنی، بیلجیم، جنوبی افریقہ، ڈومینیکن ،انڈونیشیا سلامتی کونسل کے غیر مستقل اراکین منتخب ہو گئے
غزہ کے موضوع پر جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس June 10, 2018 اجلاس میں غزہ کے حوالے سے عرب ممالک کی قرارداد پر رائے شماری ہو گی
چینی ہیکرز کی امریکی عسکری خفیہ مواد تک رسائی June 10, 2018 امریکی کمپنی سے جنوری اور فروری میں بڑے پیمانے پر ڈیٹا چوری کیا گیا تھا
ترکی کا آسٹریا میں مساجد کی بندش پر رد عمل June 10, 2018 ویانا حکومت مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک کررہی ہے۔ترکی
بھارتی فضائیہ کا ایک اور جیگوار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا June 10, 2018 بھارت میں گزشتہ3 دن میں جیگوارطیارےکے گر کر تباہ ہونے کا یہ دوسرا واقعہ ہے
بھارت میں آندھی اور طوفان نے تباہی مچا دی -28افراد ہلاک June 10, 2018 وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے متاثرین کی امداد کے لئے ضلعی مجسٹریٹس کو خصوصی اختیارات دے دیئے
میانمار میں زبردست سیلاب-6افراد لاپتہ June 10, 2018 لاپتہ افراد میں 4سکول کے طلبا اور 2طالبات بھی شامل ہیں
چین نے روسی صدر کو ملک کے اہم ترین اعزاز سے نواز دیا June 10, 2018 چینی صدر شی جن پنگ نے پیوٹن کے گلے میں ’فرسٹ فرینڈ شپ میڈل‘ پہنایا
افغانستان میں طالبان کے حملوں میں 36 افغان فوجی جاں بحق June 10, 2018 طالبان کی جانب سےمغربی صوبے ہرات اور شمالی صوبے قندوز میں فوجی بیس اور پولیس سینٹر پر حملےکیے گئے