سعود ی عرب میں حوثی باغیوں کامیزائل حملہ – 3شہری جاں بحق June 10, 2018 اس سے قبل بھی یمن سے سعودی عرب کی حدود میں میزائل حملے کیے جاتے رہے ہیں
کم جونگ ان سے ملاقات کا مقصد کوریا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرناہے،امریکا June 9, 2018 ڈونلڈ ٹرمپ کینیڈا سے سنگاپور کیلئے روانہ ہوگئے ہیں
افغانستان میں طالبان کا پولیس بیس پر حملہ، 19 اہلکار ہلاک June 9, 2018 طالبان نے یہ حملہ افغانستان کے شمالی صوبے قندوز میں کیا
نریندرمودی کےقتل کامنصوبہ بےنقاب ہونے کا دعویٰ June 9, 2018 کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے گرفتار 5 افراد نے قتل کے منصوبے کا انکشاف کیا
افغان طالبان نےعیدپربھی جنگ بندی کا اعلان کردیا June 9, 2018 جنگ بندی کا اعلان غیرملکی فوج کیلئےنہیں،حملے کابھرپور جواب دیا جائے گا،طالبان
شنگھائی تعاون تنظیم، صدر مملکت اور ایرانی صدر کے درمیان ملاقات June 9, 2018 گوادر اور چاہ بہار بندر گاہوں میں رابطے سے پاک ایران تعلقات مضبوط ہوں گے۔ممنون حسین
داعش کا شامی فوج پرخود کش بمباروں کے ذریعے حملہ،25ہلاک June 9, 2018 داعش کے حملوں میں حکومت اور اتحادی فوجیوں سمیت 25 اہلکار جاں بحق ہوئے۔
ٹرمپ کا باکسر محمد علی مرحوم کیخلاف مقدمات ختم کرنے پر غور June 9, 2018 محمد علی ان 3000 افراد میں شامل ہیں جنہیں غیرمنصفانہ عدالتی ٹرائل کا سامنا کرنا پڑا، ٹرمپ
کیمرون میں بوکرحرام کا حملہ،13 افراد جاں بحق June 9, 2018 کیمرون میں واقع ڈوگابا نامی گاؤں میں کیا گیا
مسجد حرم میں پاکستانی شخص نے خودکشی کرلی June 9, 2018 گزشتہ روز عشا کی نماز کے دوران شخص نے چھلانگ لگائی