نیوزی لینڈ میں جان لیوا بیماری پھیلنے کاخدشہ-ڈیڑھ لاکھ بیل تلف May 30, 2018 ان بیلوں میں مائیکو پلازما بووِس نامی بیکٹیریا پھیل رہا تھا۔حکام
امریکہ میں خراب موسم کی رپورٹنگ کرتے ہوئے 2 صحافی ہلاک May 30, 2018 دونوں صحافیوں کا تعلق ایک مقامی ٹیلی وژن چینل سے تھا۔غیر ملکی میڈیا
سعودی عرب نے بھارت سے گوشت کی درآمد پر پابندی عائد کردی May 30, 2018 پابندی بھارت سے گوشت کی درآمد پر پابندی بیکٹیریا دریافت ہونے کے باعث لگائی گئی ہے
متحدہ عرب امارات کے شہری نےشادی کے 15 منٹ بعد بیوی کو طلاق دے دی May 29, 2018 میڈیا رپورٹ کے مطابق دلہے نے اپنے بیوی کو طلاق جہیز کے معاملے پر دی،
امریکی لابی کامیاب -حکومت سیگریٹ پیکٹ پر وارننگ سائز کم کرنے رضامند May 29, 2018 وزیر اعظم سے ملاقات میں صحت کے بارے میں وارننگ کے سائز کو کم کرنے کاسمجھوتہ طے پا یا
اسرائیل کا فلسطینی مظاہرین کی کشتی پرقبضہ May 29, 2018 تل ابیب :غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی بحریہ نے ایک ایسی کشتی کو قبضے میں لے لیا ہے…
پاکستان کے ساتھ وسیع مذاکراتی عمل ناممکن ہے-سشما سوراج May 29, 2018 دہشت گردی اور بات چیت ایک ساتھ نہیں چل سکتے.سشما سوراج کی پریس کانفرنس
بھارت میں طوفان اور آسمانی بجلی نے تباہی مچادی-47افراد ہلاک May 29, 2018 یہ ہلاکتیں اترپردیش، بہار اور جھارکھنڈ کے مختلف علاقوں میں ہوئی ہیں
جنسی ہراسانی کے واقعات کی روک تھام کیلئے سعودیہ میں قانون منظور May 29, 2018 اس جرائم میں ملوث افراد کو قانون کی گرفت میں لانے اور متاثرہ افراد کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔