سابق ملائیشین وزیراعظم کے زیورات و نقدی سے بھرے300 بیگس برآمد May 23, 2018 نجیب رزاق کی ملک سے فرار کی کوشش ناکام بنادی گئی
جوہری ہتھیار کے حامل ممالک دنیا کو دھمکا رہے ہیں۔ترک صدر May 22, 2018 مشرق وسطی کو تمام طرح کے جوہری ہتھیار سے پاک کرنا ہوگا
ترک صدرکیخلاف بغاوت کے جرم میں 104 افراد کو عمرقید May 22, 2018 ترکی میں اب تک اتنی بڑی تعداد میں دی گئی سب سے بڑی سزا ہے
تامل ناڈو میں پولیس فائرنگ سے 9 افراد ہلاک May 22, 2018 واقعے کی تحقیقات کیلئے ہائیکورٹ کے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں ایک رکنی کمیشن قائم
کیرالہ میں چمگادڑ کےوائرس سے 10 افراد ہلاک May 22, 2018 اس مہلک وائرس کا شکار تقریباً 90 افراد مختلف اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں
ہولناک بم دھماکے سے قندھار لرز اٹھا-16 ہلاک May 22, 2018 شہر پر دھویں کے بادل چھا گئے-ایک روز قبل دھماکے کی تحقیقات کا طالبان اعلان
24گھنٹے کے دوران بحیرہ عرب میں سمندری طوفان کا خطرہ May 22, 2018 طوفان سے پاکستان کے ساحلی مقامات پر کوئی بھی اثرات نمودار نہیں ہوں گے۔ محکمہ موسمیات
طالبان کے حملوں میں افسران سمیت 14 پولیس اہلکار ہلاک May 22, 2018 طالبان نے صوبہ غزنی کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کیں۔
امریکہ کون ہوتا ہے ایران سے متعلق فیصلے کرنے والے؟ حسن روحانی May 22, 2018 ایران نئی ایٹمی ڈیل چاہتا ہے تو مشرق وسطیٰ میں اپنی پالیسیاں بدلے۔امریکا