ریاست کیخلاف سازش کا الزام،سعودی عرب میں 7 افراد زیرحراست May 19, 2018 گرفتار افراد میں تین خواتین بھی شامل ہیں،سعودی گزٹ
بھارتی عدالت نے ہندوستانی سفارتکارکوپاکستانی جاسوسہ قراردیدیا May 19, 2018 مادھوری گپتا کو آئین کے سیکشن 3 کی دفعہ ون سی اور سیکشن 5 کے تحت مجرم قراردیا گیا
برطانوی شہزادہ ہیری اورمیگھن مارکل شادی کے بندھن میں بندھ گئے May 19, 2018 شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے 600 مہمانوں کو مدعو کیا گیا
برطانوی شہزادے ہیری اور میگھن مارکل کی شادی کی تقریب May 19, 2018 شادی کی تقریبات کا آغاز 12 بجے سینٹ جارج چیپل چرچ میں ہوا جس میں شرکت کے لیے 600 مہمانوں…
چین میں دوسری تین روزہ بین الاقوامی انٹیلی جنس کانگریس May 19, 2018 روبوٹس، ڈرونز، ٹیکنالوجی سے آراستہ آلات و مشینیں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہیں
القدس کی تاریخی اورقانونی حیثیت کےتحفظ کیلئے ہرممکن اقدام اٹھایا جائے گا۔او آئی سی May 19, 2018 ترک صدر رجب اردگان کی زیرِ صدارت ہونے والا او آئی سی کا ہنگامی اجلاس
برطانوی شہزادہ ہیری اور میگھن مرکل کی شادی آج ہوگی May 19, 2018 سینٹ جارج چیپل میں آٹھ سو مہمانوں کی موجودگی میں شادی کی رسوم ادا کی جائیں گی
مودی کی مقبوضہ کشمیر آمد: حریت رہنماؤں کو نظر بند کردیا گیا May 19, 2018 سید علی گیلانی، یاسین ملک اور دوسرے رہنماؤں کو گھروں اور تھانوں میں نظربند کر دیا ہے
افغان شہر جلال آبادکے کرکٹ اسٹیڈیم میں دھماکا، 8افراد ہلاک ،45زخمی May 19, 2018 ۔ابھی تک کسی تنظیم کی جانب سے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی ہے۔افغان حکام
مکہ سے مدینہ جانے والی بس کو حادثہ: 9 معتمرین جاں بحق May 19, 2018 بس ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگئی . جس کے نتیجے میں بس پل سے نیچے گر گئی