سعودی کابینہ نے امریکی سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی مسترد کر دی May 17, 2018 ابینہ نے اسرائیلی فوج کی بربریت اورفلسطینیوں کے قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کی
بنگلہ دیش میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا-پہلا روزہ جمعہ کو ہو گا May 17, 2018 سعودی عرب اور پاکستان سمیت تمام دیگر عرب ممالک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے
بغداد کے شمال میں خود کش دھماکہ- 8 افراد جاں بحق May 16, 2018 حملہ آور نے بغداد کے شمال میں ایک تعزیتی اجلاس میں خود کو دھماکے سے اڑا دیا
فلسطینی مظاہرین کو دہشت گرد کہنا توہین آمیز ہے-روسی وزیر خارجہ May 16, 2018 اسرائیلی ظلم سے جاں بحق ہونے والے فلسطینی مظاہرین کو دہشت گرد کہنا انتہائی نامناسب ہے۔ لاوروف
بنگلہ ديشی اپوزیشن رہنما خالدہ ضيا کی ضمانت پر رہائی کا حکم May 16, 2018 خالدہ ضياکو رواں برس فروری ميں حراست ميں ليا گيا تھا، واضح نہيں رہائی کب ملےگی
افغان صوبے فراہ ميں طالبان کے حملے ميں 40 ہلاک May 16, 2018 22 گھنٹوں تک جاری رہنے والی لڑائی ميں 35 سے 40 افراد کی ہلاکت ہوئی۔ افغان حکام
افغان صوبے غزنی ميں افغان فورسز اور طالبان کے مابين لڑائی جاری May 16, 2018 غزنی کے 5 اضلاع ميں لڑائی اس وقت بھی جاری ہے، اب تک 21 پوليس اہلکار ہلاک ہوچکے
امريکی صدر کے ساتھ تاريخی ملاقات منسوخ ہو سکتی ہے- شمالی کوريا May 16, 2018 يہ اقدام جنوبی کوريا اور امريکا کی مشترکہ جنگی مشقوں کے پيش نظر احتجاجاً اٹھايا گیا ہے
امريکہ کے بعد گوئٹےمالا کا سفارت خانہ بھی يروشلم منتقل May 16, 2018 افتتاحی تقريب ميں اسرائیلی وزير اعظم نيتن ياہو اور گوئٹےمالا کے صدر جيمی مورالس شرکت کی
افغانستان میں سیلاب نے تباہی مچادی، 60 افراد جاں بحق May 16, 2018 افغانستان کے کئی صوبے سیلاب کی زد میں ہیں،سینکڑوں موشی بھی مرگئے