اسرائیل 70 برسوں سے فلسطینیوں کی زمین پرقابض ہے-طیب اردوان May 16, 2018 نیتن یاہو تعصب پرست ملک کے وزیر اعظم ہیں۔ان کے ہاتھ خون سے رنگے ہوئے ہیں
افغانستان میں طالبان کا حملہ- 2فوجیوں سمیت 12ہلاک May 15, 2018 طالبان اور سیکورٹی فورسز کےدرمیان جھڑپیں جاری،طالبان نے کئی سمتوں سے دھاوا بول دیا
سعودی عرب سمیت دیگر ممالک میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا May 15, 2018 متحدہ عرب امارات، عمان، جاپان، آسٹریلیا اور دیگر ممالک میں بھی چاند نظر نہیں آیا
عراقی انتخابات میں مقتدیٰ الصدر کے اتحادکی واضح کامیابی May 15, 2018 ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا ہادی العامری کا فتح نامی اتحاد دوسرے پر ہے
اسرئیلی فوج کی فائرنگ سےشہیدفلسطینیوں کی تدفین May 15, 2018 غزہ میں اسرائیلی قتل و غارت کے خلاف 3 روزہ سوگ منایا جارہا ہے
داعش سے تعلق رکھنے والے 54 افراد گرفتار May 15, 2018 گرفتار افراد شام کے جنگی علاقے میں داخل ہونے کی منصوبہ بندی کررہے تھے
افغانستان کے 3 صوبوں میں طالبان اورافغان فورسز مین جھڑپیں May 15, 2018 جھڑپوں میں 13 طالبان کے مارے جانے کی اطلاع ہے
سعودی عرب: آج رمضان المبارک کا چاند دیکھا جائے گا May 15, 2018 چاند نظر آنے کی شہادت سپریم کورٹ میں رجسٹر کرائیں۔ سعودی سپریم کورٹ
فلسطینیوں کی نسل کشی: امریکا نے سلامتی کونسل کی تحقیقات روک دی May 15, 2018 امریکا اور اسرائیل انسانیت کے خلاف جرائم کے مرتکب ہیں، ترکی
مقبوضہ بیت المقدس: شہید فلسطینیوں کی تعداد 58 ہوگئی 2700 زائد زخمی May 15, 2018 غزہ میں فلسطینیوں پر ہونے والے ظالم کے خلاف سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج طلب نہیںکیا