ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملہ قابل مذمت ہے: چینی وزارتِ خارجہ June 22, 2025 امریکی حملے سے مشرقِ وسطیٰ کے کشیدہ حالات مزید بدتر ہوں گے،چینی وزارتِ خارجہ
ایران پر امریکی حملے کے بعد خلیجی ریاستوں میں ہائی الرٹ June 22, 2025 بحرین نے 70 فیصد سرکاری ملازمین کو اگلے نوٹس تک گھر سے کام کرنے کو کہہ دیا۔
پاسداران انقلاب نے امریکہ پر حملے کی تیاری شروع کر دی June 22, 2025 ایران کا جواب ایسا ہوگا جس کے بارے میں دشمن نے سوچا بھی نہیں ہو گا۔
امریکی حملےکے بعد ایران کا اسرائیل پر میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ، 86 اسرائیلی زخمی June 22, 2025 تل ابیب میں ایرانی میزائل حملے میں 2 عمارتیں مکمل تباہ ہوگئیں۔
ایرانی وزیر خارجہ کا ہنگامی دورے پر روس جانے کا اعلان June 22, 2025 وہ آج ماسکو جائیں گے اور پیر کو روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ملاقات کریں گے۔عباس اراقچی
ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے کے بعد آئی اے ای اے کا ہنگامی اجلاس طلب June 22, 2025 ایران کا آئی اے ای اے کو خط لکھ کر امریکی حملوں کی تحقیقات کا مطالبہ
امریکا ہمارے جواب کا انتظار کرے،ایرانی وزیرِ خارجہ June 22, 2025 بین الاقوامی قوانین اور اقوامِ متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی کی ایسی مثال نہیں ملتی۔عباس عراقچی
خودمختاری پرکوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، امریکہ اپنی جارحیت کا خود ذمے دار ہوگا، ایران June 22, 2025 صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نہ صرف ایران بلکہ اپنے ووٹرز کو بھی دھوکہ دیا ہے،ایرانی وزیر خارجہ
کاہنہ میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ملزم ہلاک June 22, 2025 ملزم آصف قتل سمیت دیگر مقدمات میں گرفتارتھا اوراسے پولیس نے جسمانی ریمانڈ پر لیا ہوا تھا۔
اقوام متحدہ میں امریکی سفیر کی زبان پھسل گئی، اسرائیل کو دہشت گرد قرار دے دیا June 22, 2025 امریکی سفیر نے ایران کی جگہ غلطی سے اسرائیل کو خطے میں دہشت پھیلانے والا ملک قرار دے دیا۔