مقبوضہ کشمیر کے تھانے میں دھماکا، 9 اہلکار ہلاک November 15, 2025 پولیس اہلکار ضبط کیے گئے دھماکہ خیز مواد کا جائزہ لے رہے تھے
اسرائیلی رائے عامہ واضح طورپر نیتن یاہوکے خلاف November 15, 2025 احتساب کی ضرورت کاتاثر زور پکڑگیا۔بین الاقوامی فورس تعیناتی کی تجویز پر بھی شدید تحفظات
بہار اسمبلی انتخابات: بی جے پی سب سے بڑی جماعت کے طور پر سامنے آگئی November 15, 2025 مودی مزید طاقتور کانگریس صرف 6 سیٹیں لے سکی، راہول گاندھی کا نتائج پر اظہار حیرت
غزہ پرحماس کی انتظامی گرفت بحال،قیمتوں کا تعین اورنگرانی شروع November 14, 2025 جنگ بندی کے دوسرے مرحلے میں تاخیر کے دوران روزمرہ معاملات پر دوبارہ کنٹرول حاصل
غزہ میں موسم سرما کی پہلی بارش، فلسطینیوں کے خیموں میں پانی داخل November 14, 2025 کئی مرد اور خواتین خیموں سے پانی نکالنے میں مصروف نظر آئے،بارش کے باعث بستر اور اشیا خور و نوش…
کیف پر روس کے شدید میزائل اور ڈرون حملے: 8 افراد ہلاک، 29 زخمی November 14, 2025 روسی افواج نے 430 ڈرونز اور 18 میزائل استعمال کیے،زیادہ تر ڈرون اور میزائل مار گرائے گئے۔
فرانس نے ٹیلیگرام ایپ کے بانی دروف پر سفری پابندی ختم کر دی November 14, 2025 روسی نژاد 41 سالہ کاروباری شخصیت کو 2024 میں پیرس میں حراست میں لیا گیا تھا۔
امریکی مسودہ قرار داد میں فلسطینی ریاست کے قیام کی طرف پیش قدمی November 14, 2025 مسودے کے مطابق یہ عمل فلسطینی اتھارٹی کے اصلاحی پروگرام پر عمل درآمد کے بعد "قابل اعتماد" ہو سکتا ہے۔
ڈھاکہ سمیت کئی بنگلہ دیشی شہروں میں ہنگاموں کے پیش نظر سکول بند November 14, 2025 ٹرانسپورٹ کوخطرات پر تدریسی عمل آن لائن ہوگیا۔4 دن میں 20 گاڑیاں نذرآتش
بھارتی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ November 14, 2025 پائلٹ نے خود کو ایجیکٹ کرلیا تھا جس سے وہ محفوظ رہا، بھارتی میڈیا