روسی صدر4 سال بعد 4 دسمبر کوانڈیا کا دورہ کریں گے November 28, 2025 صدر پوتن 23ویں انڈیا روس سالانہ سربراہی اجلاس میں شرکت بھی کریں گے۔
غیر مسلح ہونے کا فیصلہ قومی مذاکرات سے ہوگا، حماس November 28, 2025 اسرائیل معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دوسرے مرحلے میں رکاوٹ ڈال رہا ہے۔ترجمان حازم قاسم
ہانگ کانگ میں خوفناک آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 128 تک پہنچ گئی November 28, 2025 ہانگ کانگ کے رہائشی کمپلیکس میں لگنے والی خوفناک آگ پر دو روز بعد قابو پالیا گیا۔
سری لنکا: شدید بارشوں سے 46 افراد ہلاک November 28, 2025 مسافر ٹرینوں کی آمد و رفت روک دی گئی، لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کئی گھر ملبے تلے دب گئے۔
نیپال کے 100 روپے کے نئےکرنسی نوٹ نے بھارت میں کھلبلی مچا دی ? November 28, 2025 نئے کرنسی نوٹ میں نیپال کا نیا نقشہ دکھایا گیا ہے، جس سے بھارت میں کھلبلی مچ گئی۔
اسرائیلی فوج نے2نہتے فلسطینیوں کوگولی مارکرشہید کردیا۔وڈیووائرل November 28, 2025 غزہ میں نسل کشی جاری ہے،ایمنسٹی انٹرنیشنل۔جنگ بندی کے بعد350شہادتیں ہوچکی ہیں
امریکی نیشنل گارڈزپر فائرنگ سے زخمی خاتون افسردم توڑگئیں November 28, 2025 سارہ بیکسٹرام کا تعلق مغربی ورجینیا سمرس ول سے ہے۔ 26 جون 2023 کو گارڈ سروس شروع کی
نیشنل گارڈز پرحملے کے زخمی امریکی فوجیوں کی شناخت ۔ ایک خاتون November 28, 2025 20 سالہ سارہ بیکسٹارم اور 24 سالہ اینڈریو وولف پر بدھ کو واشنگٹن ڈی سی میں فائرنگ ہوئی تھی
افغانستان سے ڈرون حملہ، تاجکستان میں 3 چینی ملازمین ہلاک November 27, 2025 نجی کمپنی کے کیمپ کو نشانہ بنایا گیا, تاجکستان نے افغانستان سے حملے کو دہشتگردی قرار دیدیا
ہانگ کانگ میں آتشزدگی سے اموات 83 ہوگئیں،300 لاپتہ November 27, 2025 رہائشی کمپلیکس کے 8 میں سے4 بلاکس میں لگی آگ پر قابو پایا جاچکا , ہانگ کانگ فائرسروس حکام