قومی

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے

October 31, 2025
زلزلے کی شدت2.2 اورگہرائی 10 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز  ڈی ایچ اے کراچی سے 24 کلومیٹر شمال میں تھا۔