اسلام آباد ہائی کورٹ کا زلفی بخاری کی جائیداد نیلامی کا عمل روکنے کا حکم October 21, 2025 عدالت نے نیب سے مکمل ریکارڈ طلب کر لیا,زید سماعت نومبر کے تیسرے ہفتے تک ملتوی
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کرانے کا شیڈول واپس لے لیا October 21, 2025 نئے ایکٹ کے نفاذ کے ساتھ پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022 منسوخ ہوگیا۔اعلامیہ
نیپرا نےکے الیکٹرک کا ٹیرف 7 روپے 60 پیسے کم کردیا، فیصلہ جاری October 21, 2025 کے الیکٹرک کا اوسط ٹیرف 39.97 روپے فی یونٹ سے کم کرکے 32.37 روپےفی یونٹ مقرر کردیا گیا۔
قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی نئی قیادت:محمود خان اچکزئی اپوزیشن لیڈر نامزد October 21, 2025 درخواست سیکرٹری قومی اسمبلی کے دفتر میں جمع ہو چکی ہے، جس پر 74 اراکینِ اسمبلی کے دستخط موجود ہیں۔
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے تمام اراکین کے قائمہ کمیٹیوں سے استعفے October 21, 2025 مستعفی ہونے کے باوجود بیشتر چیئرمین اب بھی سرکاری گاڑیوں اور دیگر سہولیات سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
دوران زچگی ملازمت سے برطرفی غیرقانونی،نجی کمپنی پر دس لاکھ روپے جرمانہ October 21, 2025 زچگی کے دوران نوکری کا تحفظ خواتین کا بنیادی حق ہے اور محفوظ زچگی ہر عورت کا بنیادی حق ہے۔‘
شراب و اسلحہ کیس،گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری October 21, 2025 جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے کیس کی سماعت کی، تاہم علی امین گنڈا پور عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان October 21, 2025 اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہے گا جبکہ مری، گلیات اور آس پاس کے علاقوں میں موسم سرد…
اختیارات کے غلط استعمال پر سول جج و مجسٹریٹ قمبر کرم علی شاہ معطل October 21, 2025 قائم مقام چیف جسٹس کی منظوری کے بعد ایم آئی ٹی ون حلیم احمد کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری…
گوادر میں ایران جانے کی کوشش ناکام،17 افراد گرفتار October 21, 2025 گرفتار افراد بغیر سفری دستاویزات کے سمندری راستے سے ایران جانے کی کوشش کر رہے تھے۔