برطانیہ کا پاکستانی دینی مدارس کے طلبہ کیلئے اسکالرشپ پروگرام کا اعلان October 18, 2025 مدارس کے فارغ التحصیل طلبہ کیلئے جدید فنی تعلیم، تربیت اور ایکسچینج پروگرامز کی پیشکش
پاکستان کے پکتیکا پر فضائی حملوں کا افغان دعوی، جنگ بندی توڑنے کا الزام October 18, 2025 8 مقامی کرکٹرز سمیت 10 مارے گئے، افغان کرکٹ ںورڈ کا بیان، پاکستان کے ساتھ کھیلنے سے انکار
پاکستان اور افغان طالبان حکومت کے درمیان عارضی جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق October 17, 2025 پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوحہ میں مذاکرات کی تکمیل تک جنگ بندی میں توسیع ہوئی ہے۔برطانوی خبرایجنسی
لیجنڈ ٹرسٹ کے فنڈ زمیں 6 کروڑ روپے سے زائد کے فراڈ کا انکشاف October 17, 2025 لیجنڈ ٹرسٹ فراڈ کے معاملہ کی اینٹی کرپشن تحقیقات کرے گا ، وزیر ثقافت سندھ ذوالفقار علی شاہ
سہیل آفریدی نے سیاسی پوائنٹ سکورنگ کی ، عطا تارڑ October 17, 2025 اجلاس میں تمام متعلقہ اداروں اور صوبوں کی نمائندگی موجود تھی، وزرائے اعلیٰ میں سے صرف سہیل آفریدی اجلاس میں…
غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کو فوری واپس بھیجنے، مہلت نہ دینے کا فیصلہ October 17, 2025 صرف وہی افغانی پاکستان میں رہ سکیں گے جن کے پاس درست ویزا موجود ہوگا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف
راولپنڈی ، اسلام آباد ،پشاور، ایبٹ آباد ,گلگت, چترال میں زلزلےکے شدید جھٹکے October 17, 2025 زلزلے کے شدت 5.6 اور گہرائی 120 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان ہے۔
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 8 خوارج ہلاک October 17, 2025 چیک پوسٹ کی چھت گرنے سے 1 جوان شہید اور 6 زخمی ہونے کی اطلاع ہے، سیکیورٹی ذرائع
گوجر خان میں تربیتی طیارے کی کریش لینڈنگ،پائلٹ اور ٹرینی زخمی October 17, 2025 تربیتی طیارے کو پائلٹ نے مہارت سے کھیتوں میں اتار لیا۔
زیارت کے مغوی اسسٹنٹ کمشنر کا بیٹا ہرنائی پہنچ گیا October 17, 2025 پولیس کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر زیارت تاحال بازیاب نہیں ہوسکے۔