جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری منسوخی کا فیصلہ معطل October 3, 2025 ہمیں پرسوں نوٹس ملا ہے، لہٰذا جواب کے لیے مہلت دی جائے،رجسٹرار جامعہ کراچی
اپنے صوبے کی فکر کریں، پنجاب کو چھوڑیں ؟ عظمیٰ بخاری کا مزمل اسلم کو جواب October 3, 2025 جس کو دیکھو وہ منہ اٹھا کر پنجاب پر انگلی اٹھانے آجاتا ہے۔مزمل اسلم کے بیان پر جواب
ضلع میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 7 دہشتگرد ہلاک October 3, 2025 دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور بارودی مواد بھی برآمد ہوا۔آئی ایس پی آر
کشمیر میں 12 نشستیں اور مراعات خاتمے کی منطق وزیر خزانہ نے مسترد کردی October 3, 2025 مذاکرات میں پیشرفت ہوتے ہی انٹرنیٹ بحال کردیں گے، مسجد خان، حالیہ بحران میں 15 اموات ہوئیں، الجزیرہ
غزہ پر 8 مسلمان ممالک کے نکات ٹرمپ کے نکات سے مختلف ہیں، اسحاق ڈار October 3, 2025 قومی اسمبلی میں خطاب، اسرائیل کو کھلی جارحیت کی اجازت نہ دینے پر زور
شرپسندوں کی کوشش ہر گز کامیاب نہیں ہونے دیں گے ، وفاقی وزیر داخلہ October 2, 2025 آزاد کشمیر احتجاج کے دوران زخمی ہونے والے پولیس جوانوں کی عیادت کے موقع پر گفتگو
اوورسیز ایم ایل اے محمد اقبال آزاد جموں و کشمیر اسمبلی سے مستعفی October 2, 2025 آزاد کشمیر کے موجودہ حالات کے باعث استعفیٰ دیا۔محمد اقبال
کراچی: گیارہویں جماعت سائنس پری انجینئرنگ کے نتائج کااعلان October 2, 2025 8 ہزار 569 امیدوار تمام 6 پرچوں میں پاس ہوئے۔انٹر بورڈ کراچی
پاکستان نے گدھوں کی کھالوں کی برآمد پر پابندی ختم کردی October 2, 2025 وزارتِ تجارت نے ایکسپورٹ پالیسی آرڈر 2022 میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
اگر کوئی یہ سمجھتا ہے،جبر سے ملک ترقی کرے گا تو وہ بے وقوف ہے،سلمان اکرم راجا October 2, 2025 پاکستان کی آبادی کا 44 فیصد غربت کی لکیر سے نیچے ہے۔میڈیا سے گفتگو