وفاقی آئینی عدالت کی ویب سائٹ کا اجرا کردیاگیا November 21, 2025 فاقی آئینی عدالت کی ویب سائٹ پر تمام معزز جج صاحبان کی پروفائل بھی موجودہے۔
پی آئی اے کا فضائی میزبان کینیڈا میں مبینہ طور پر لاپتہ November 21, 2025 آصف نجم لاہور سے ٹورنٹو پہنچنے کے بعد 16 نومبر سے غائب 19 کو رپورٹ کرنا تھا
اپنی مخصوص کاپیاں زبردستی بیچنے والے نجی اسکول پھنس گئے؟ نام سامنے آگئے November 21, 2025 لوگو والی کاپیاں اور یونیفارم مارکیٹ سے 280 فیصد مہنگے ہونے کی شکایت ثابت، کروڑوں جرمانے کا امکان
فیصل آباد میں فیکٹری دھماکے کی تصاویر سامنے آگئیں November 21, 2025 دھماکے میں پندرہ افراد جاں بحق ہوئے۔ علاقے میں عمارتیں گر گئیں
کراچی میں ای چالان کے بعد نوپارکنگ پر روبوٹ سے جرمانے November 21, 2025 صدر اور طارق روڈ کے بازاروں میں خودکار کیمروں والی گاڑیاں تعینات
ہری پور میں ضمنی انتخاب کے پیشِ نظر تین دن کے لیے سکول بند November 21, 2025 NA18 میں انتخابی سرگرمیوں کے دوران طلبہ کی حفاظت کے لیے چھٹی
آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین نے پہلا بیان جاری کردیا-اہم پیغام November 21, 2025 آئین کی تشریح شفافیت، آزادی اور دیانت سے کی جائے گی، جسٹس جمال مندوخیل
لاہور ہائیکورٹ نے 27 ویں آئینی ترمیم پر فل بینچ بنا دیا November 21, 2025 ترمیم کے تحت دیا گیا استثنا آئین کے آرٹیکل 248 کے خلاف ہے، درخواست گزار
بنوں میں امن کمیٹی دفتر ہر حملے، 7 اموات کے بعد لڑائی November 21, 2025 رات گئے دہشتگردوں کی فائرنگ، جوابی آپریشن میں 2 دہشت گرد مارے گئے
عمران خان ملاقات میں رکاوٹوں پر وزیر اعلیٰ خیبرپختون کا مریم نواز کو خط November 21, 2025 سہیل آفریدی نے خط میں چار اہم مطالبات بھی شامل کیے ہیں