یورپی یونین نے عام انتخابات کیلئےمبصرٹیم کااعلان کردیا June 15, 2018 یورپی یونین کی 9ماہرین پر مشتمل مبصر ٹیم 22جولائی کوپاکستان پہنچے گی
ملک بھرمیں کل ہفتہ کو عیدالفطر منائی جائے گی June 15, 2018 خیبرپختونخوا کے چند اضلاع میں جمعہ کوعید الفطرمنائی گئی
افغانستان کی سرحد سےحملہ ناکام،5 دہشت گردہلاک،3جوان شہید June 15, 2018 دہشت گردوں نے پاکستانی سیکیورٹی فورسزکی چیک پوسٹوں پر حملہ کیا
فیس بک پرطالبہ کوبلیک میل کرنے والا طالبعلم گرفتار June 15, 2018 نوشہرہ میڈیکل کالج کے طالبعلم کواسلام آباد کی یونیورسٹی کی طالبہ کی شکایت پرگرفتارکیا گیا
پاک بھارت افواج مشترکہ مشقوں کیلئے تیار ہیں،چینی جریدہ June 15, 2018 پاکس بھارت افواج اگست میں مشترکہ فوجی مشق میں حصہ لیں گی،گلوبل ٹائمز
آرمی چیف کا کلثوم نواز کی صحت یابی کیلئے دُعاؤں اور نیک خواہشات کا اظہار June 15, 2018 کلثوم نواز لندن کے اسپتال میں زیر علاج ہیں.
صدر پاکستان کا عید پر قیدیوں کیلئے خصوصی معافی کا اعلان June 15, 2018 صدر کے اعلان کے بعد اڈیالہ جیل سے 19 قیدی رہا۔ جیل سپرنٹنڈنٹ
مسئلہ کشمیراقوام متحدہ کی قرارداودں کےمطابق حل کیا جائے،پاکستان June 15, 2018 اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں میں واضح ہے کہ مقبوضہ کشمیر کاحل صرف استصواب رائے ہے۔ پاکستان
عید پرکراچی میں موسم خوشگوار رہنے کی پیشگوئی June 15, 2018 کراچی میں ہفتہ اور اتوار کو صبح کے اوقات میں بوندا باندی بھی ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات
پنجاب کی نگراں کابینہ میں توسیع، مزید 4 وزرا نےحلف اٹھالیا June 15, 2018 مزید ارکان کے حلف اٹھانے کے بعد پنجاب کی نگراں کابینہ کے ارکان کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔