مدینہ منورہ میں بغیر جوتوں کے آنا بنی ﷺ کے احترام میں تھا۔عمران خان June 13, 2018 عمران خان اہلیہ بشریٰ مانیکا اور قریبی دوست زلفی بخاری عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب گئے تھے۔
آج سے موبائل بیلنس پر ٹیکس کی کٹوتی ختم June 13, 2018 100 روپے کا بیلنس لوڈ کرانے پرپورے100 روپے ہی ملیں گے
افغان طالبان سربراہ کی امریکا کو براہ راست مذاکرات کی پیشکش June 13, 2018 امریکا پرامن حل پر یقین رکھتا ہے تواسےمذاکرات کے ذریعے کشیدگی ختم کرنا ہوگی،ملا ہیبت اللہ
شریف خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئےکمیٹی کو ارسال June 13, 2018 تین رکنی کابینہ کمیٹی میں وزیرداخلہ، وزیرخزانہ اور وزیر قانون شامل ہیں۔ذرائع
عورت کی حکمرانی کےمخالف نوازشریف نےبیٹی کوملک کی کمان سونپ دی،نثار June 13, 2018 مریم نوازاس ذمہ داری کے قابل نہیں جوانہیں سونپی گئی ہے،نوازشریف
نگران حکومت نے چاروں صوبوں کےچیف سیکریٹری اورآئی جی تبدیل کردیئے June 13, 2018 نگران وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اعلیٰ سطح پر ان تقرریوں اور تبادلوں کی…
ملی مسلم لیگ کی رجسٹریشن کی درخواست پھر مسترد June 13, 2018 الیکشن کمیشن نے ملی مسلم لیگ کی رجسٹریشن کی درخواست مسترد کردی۔
انتخابی امیدواروں کو دیواروں پر تشہیری مہم چلانے سے روک دیاگیا June 13, 2018 چیف جسٹس پاکستان نے لاہور رجسٹری میں کیس کی سماعت کی۔
چیف جسٹس نے میڈیا مالکان کوکل دوپہر 2 بجےتنخواہیں ادا کرنے کاحکم June 13, 2018 سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں صحافیوں کی تنخواہوں کی عدم ادائیگیوں سےمتعلق کیس کی سماعت
پولیس کی غفلت، 2 خطرناک قیدی حوالات کی دیوار توڑ کر فرار June 13, 2018 ڈکیتی کی 30 سے زائد وارداتوں میں مطلوب ملزمان کو دو روز قبل ہی گرفتار کیا گیا تھا۔