کم از کم عمرہ تو اپنے پلے سے کر لو-خواجہ آصف کاطنز June 13, 2018 ویڈیو میں جہانگیر ترین کے جہاز کے حوالے سے خواجہ آصف نے جارحانہ بیان جاری کردیا
قرض معاف کرانے والے امیدواروں کے نام الیکشن کمیشن کو ارسال June 12, 2018 ابتدائی فہرست میں سندھ سے قومی اور صوبائی اسمبلی کے 9 امیدواروں کے نام شامل ہیں
پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 49 رنز سے ہرادیا June 12, 2018 قومی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں مہمان ٹیم کو 205 رنز کا ہدف دیا
شریف فیملی کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کا معاملہ- 3رکنی کمیٹی قائم June 12, 2018 معاملے پر غور کیلئے3وفاقی وزراپر مشتمل کمیٹی قائم، حتمی فیصلہ کابینہ کرے گی
چوہدری نثار کی سازش ناکام بنانے کیلئے وزارت چھوڑی-پرویزرشید June 12, 2018 چوہدری نثار مجھے نوازشریف سے دور نہیں کر سکتے ،پرویزرشید
عمران خان کےمنتخب کردہ امیدوارقابل اعتراض ہیں -ریحام خان June 12, 2018 میری کتاب کسی قسم کا بدلہ نہیں بلکہ یہ عوام کی دلچسپی کے لیے ہے
چوہدری نثار نے الیکشن کیسے لڑنا ہے ان کی مرضی ہے-عمران خان June 12, 2018 چوہدری نثار کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دی ہے،اب انہوں نے اپنا فیصلہ خود کرنا ہے
پرویز مشرف پاکستان آئیں اور بتائیں کہ وہ کتنے بہادر ہیں- چیف جسٹس June 12, 2018 پرویز مشرف پاکستان آئیں گے تو قانون کے تحت کارروائی ہو گی۔ثاقب نثار
پاک افغان سرحد پر باڑ دہشت گردی کی راہ میں رکاوٹ ہے-آرمی چیف June 12, 2018 مذاکرات میں افغانستان میں امن مذاکرات کے لیے کی جانے والی کوششوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
امریکی ڈالر 122 روپے 50 پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا June 12, 2018 گزشتہ 2 روز کے دوران انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 6 روپے 88 پیسے مہنگا ہوچکا ہے