42 الیکشن ہارنے والے نواب نے پھرکاغذات جمع کرادیئے June 12, 2018 امبر شہزادہ این اے 125 سے مریم نواز اور یاسمین راشد کا مقابلہ کریں گے
سنگاپور سمٹ پاکستان اور بھارت کیلئے قابل تقلید مثال ہے، شہباز شریف June 12, 2018 شہباز شریف نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے سامنے سوالات رکھ دیے
باپ نےجان کی پرواہ نہ کرتےہوئےنہرمیں کودکربیٹے کو بچالیا June 12, 2018 باپ اور بیٹا اپرجہلم کی نہر سے گزر رہے تھےکہ کمسن بیٹا نہر مین جاگرا
آرمی چیف کی کابل میں افغان صدراورنیٹو کمانڈر سے اہم ملاقاتیں June 12, 2018 دونوں رہنماؤں نے امن کیلئے پاک افغان ایکشن پلان پرعملدرآمد کے معاملات پرتبادلہ خیال کیا
آئندہ ہفتے سے پری مون سون شروع ہو گا ۔محکمہ موسمیات June 12, 2018 14 سے 21 جون تک اسلام آباد،راولپنڈی،لاہور،گوجرانوالہ میں شدید بارشوں کا امکان ہے
الیکشن 2018 میں حصہ لینے سےمتعلق آصفہ بھٹو نے فیصلہ تبدیل کرلیا June 12, 2018 آصفہ بھٹو عام انتخابات میں حصہ نہیں لیں گی جبکہ وہ ضمنی الیکشن میں حصہ لیں گی
عام انتخابات میں شرکت خواہشمندوں میں 100امیدواربینک ڈیفالٹر قرار June 12, 2018 سابق وزیرخارجہ حنا ربانی کھر، طاہرہ امتیاز اورعالیہ آفتاب بینکوں کے نادہندہ نکلے ہیں
ٹکٹ کیوں نہیں دیا، لیگی خواتین کا احتجاج June 12, 2018 احتجاجی خواتین نےٹکٹ نہ دیئے جانے پرپارٹی قیادت کو خوب کھری کھری سنائیں
الیکشن کمیشن کا صوبائی چیف سیکریٹریز اور آئی جیز تبدیل کرنے کا حکم June 12, 2018 کل تک کی ڈیڈ لائن دے دی گئی ہے
الزام تراشی کاکھیل نہیں کھیلیں گے،شفاف الیکشن کیلئے مددکریں گے،علی ظفر June 12, 2018 آزادی اظہار رائے کے بغیر جمہوریت نہیں چل سکتی