عید پر15 سے 18 جون تک بنک بند ریں گے June 12, 2018 اسٹیٹ بینک نےعید الفطر پربینکوں میں تعطیلات کا اعلان کردیا
شیخ رشید اہل یا پھر نااہل فیصلہ کل سنایاجائے گا June 12, 2018 فیصلہ جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے فیصلہ 20 مارچ کو محفوظ کیا تھا
انتخابات سے پہلے ہی سول حکومت کے خلاف بغاوت ہو چکی ہے ۔ فرحت اللہ بابر June 12, 2018 سول حکومت، اختیارات کے بغیر اور صحافت، آزادی کے بغیر ہے۔پی پی رہنما
نیب نے سب سےزیادہ وصولیاں فوجی جرنیلوں سے کیں۔ فضل الرحمان June 12, 2018 مولانا فضل الرحمان کا لاہور میں ایک تقریب سے خطاب۔
قرضے لے کر ہم نے آنے والی پانچ نسلوں کا رزق کھالیا۔چیف جسٹس June 12, 2018 ٹیکس ایمنسٹی اسکیم پر کوئی مداخلت نہیں کریں گے، سپریم کورٹ
عدالتی مفرور ہونے کی بنیاد پر مشرف کی درخواست خارج کی جائے۔اٹارنی جنرل June 12, 2018 اٹارنی جنرل نے پرویز مشرف کی نااہلی کیخلاف درخواست پر جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔
عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج June 12, 2018 پی ٹی آئی کے وکلا نے عدالت سے 19 جون تک مہلت مانگ لی۔
چوہدری نثارکے کاغذات نامزدگی چیلنج June 12, 2018 چوہدری نثار سپریم کورٹ حملہ کیس میں ملوث ہیں اس لیے انہیں الیکشن لڑنے کی اجازت نہ دی جائے۔درخواست گزار
بلوچستان کی نگراں کابینہ نے حلف اٹھالیا June 12, 2018 عبدالسلام خان، منظور حسین، امام بخش، ملک عنایت کاسی، فرزانہ بلوچ، آغا عمر بنگلزئی ودیگر حلف اٹھانے والوں میں شامل…
عوامی مقامات پر کچرا پھینکنے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے ۔سندھ ہائیکورٹ June 12, 2018 سندھ ہائی کورٹ میں واٹر کمیشن کی سماعت ہوئی۔