افغانستان پی ٹی ایم کی حمایت کرتا ہے مدد نہیں-افغان سفیر June 12, 2018 ہم نے نہ پی ٹی ایم کی کوئی مالی معاونت کی ہے اور نہ ہی رہنمائی کی ہے
عزیر بلوچ کی طرف سے میں معافی مانگتاہوں،حبیب جان June 11, 2018 ریاست نے اپنی ذمہ داری پوری نہیں کی تو رحمن بلوچ اور عزیر بلوچ جیسے لوگ پیدا ہوئے
نوازنیب ریفرنسز کا فیصلہ 25جولائی تک لٹکانا چاہتے ہیں-رشید اے رضوی June 11, 2018 اگر فیصلہ نوازشریف کے خلاف آیا تو لوئر کلاس کی جانب سے ان کومظلوم سمجھا جائے گا
کاغذات نامزدگی جمع کرانے کاوقت ختم،جانچ پڑتال کا سلسلہ شروع June 11, 2018 کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ہونے کے بعد ہی الیکشن کمیشن کے دفاتر سے رش ختم ہوا
افتخار چوہدری ریحام ٹو کا کردار اداکررہے ہیں -چوہدری سرور June 11, 2018 عوام تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان پر اعتماد کرتے ہیں اور ان کو سچا سمجھتے ہیں
چوہدری نثار کو نواز شریف کا اعتماد حاصل تھالیکن اب نہیں ہے،رانانثااللہ June 11, 2018 چوہدری نثار نے ہمیشہ خود کو پارٹی میں سب سے بڑا سمجھا
ملک بھر میں شب قدر مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے June 11, 2018 مساجد میں خصوصی انتظامات کے ساتھ سیکورٹی کے بھی فل پروف انتظامات کیے گئےہیں
نگران حکومت نے عیدالفطر سے پہلے عوام پر پٹرول بم گرا دیا June 11, 2018 پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12بجے سے ہو گا
عمران خان کو الیکشن میں حصہ لینے کاموقع ملنا چاہئے -مفتاح اسماعیل June 11, 2018 مخالفین کے پاس عمران خان پر سیتا وائٹ جیسے گھٹیا الزامات لگانے کے سوا کچھ نہیں, شفقت محمود
نیب نےشریف خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی شفارش کردی June 11, 2018 نیب نے نواز شریف،انکے صاحبزادے،مریم نواز ،صفدر ،کانام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی ہے