حلف نامہ اتنا مشکل ہے کہ بعض لوگوں کی چیخیں نکل جائیں۔شیخ رشید June 10, 2018 لوڈشیڈنگ نے سابق حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا۔ شیخ رشید
(ن) لیگ عام انتخابات کیلئے پہلے مرحلے میں امیدواروں کا اعلان آج کریگی June 10, 2018 دوسرے مرحلے میں مزید امیدواروں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
“افغانستان کی جانب سے طالبان کو تعاون کی پیشکش کا خیرمقدم کرتے ہیں” June 10, 2018 افغانستان میں امن و استحکام ہماری مشترکہ خواہش ہے، صدر ممنون حسین
شریف خاندان کیخلاف ٹرائل کی مدت میں توسیع کی درخواست پر سماعت آج ہو گی June 10, 2018 چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بینچ درخواست پر سماعت کرئےگا۔
پی ٹی آئی نے 23 ٹکٹیں ورکرز کو باقی کچرے کو دی ہیں- خواجہ آصف June 10, 2018 عمران خان کے ساتھ جو ہو رہا ہے،مکافات عمل ہے، کپتان کو شرم آتی ہے نہ حیا
عمران کیلئے نہیں پاکستان کیلئے تحریک انصاف کا حصہ ہوں-علی محمد خان June 10, 2018 عمران خان کے ساتھ ایم این اے اور وزارتوں کے چکر کے لیے نہیں ہوں
صدر ممنون حسین کی چینی ہم منصب سے ملاقات June 10, 2018 ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
عوامی نیشنل پارٹی نے بھی اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا June 10, 2018 امیر حیدر خان ہوتی این اے 21 مردان، غلام بلور این اے 31 پشاور سے انتخابات میں حصہ لیں گے
انفرادی اور تنظیمی جہاد کی کسی بھی صورت گنجائش نہیں-امام کعبہ June 10, 2018 ایسے اقدامات کی وجہ سے دشمن ہمارے مسلمان ملکوں میں داخل ہوچکے ہیں اور وہاں پر قابض ہوگئے
پنجاب اور بلوچستان میں آندھی اوربارش سے3افراد جاں بحق June 10, 2018 بچوں اور خواتین سمیت 43افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیاگیا