مسجد الحرام میں خود کشی کرنے والا شخص پاکستانی نہیں فرانسیسی شہری تھا June 10, 2018 خود کشی کرنے والےفرانسیسی شہری کا نام ’ازوز بوتوبا ‘ تھااور اس کی عمر 26 برس تھی
پی ٹی آئی کارکن نے ٹکٹ نہ ملنے پر اپنی گاڑی کو آگ لگا دی June 10, 2018 تحریک انصاف کےکارکنان کی جانب سے ٹکٹ نہ ملنے پر شدید احتجاج سامنے آ رہاہے
عمران خان کا عام انتخابات سے قبل عمرہ ادائیگی کا فیصلہ June 10, 2018 عمران خان دو سے تین روز میں عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب جائیں گے
پرویز رشید نے چوہدری نثار کو ٹکٹ نہ ملنے کا عندیہ دے دیا June 9, 2018 پارٹی ایسے لوگوں کو ڈسکس نہیں کیا جاتا، جو ٹکٹ کے لیے درخواست نہیں دیتے
صدر ممنون حسین اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات June 9, 2018 ممنون حسین نےشنگھائی تعاون تنظیم کےکامیاب انعقاد پر بھی اپنے چینی ہم منصب کو مبارکبادی
جہانگیر ترین کے صاحبزادےکا پی ٹی آئی کے ٹکٹ پرالیکشن لڑنے سے انکار June 9, 2018 خود کو الیکشن لڑنے کا حقدار نہیں سمجھتا میرا ٹکٹ کسی اور کو دیا جائے
ٹکٹوں کی تقسیم پر ناراض کھلاڑیوں کا احتجاج،بنی گالامیں بھی مظاہرہ June 9, 2018 کارکن راولپنڈی،گجرانوالہ اور فیصل آباد میں بھی سراپا احتجاج ہیں۔
ن لیگ نے کسی کو بھی ٹکٹ جاری نہیں کیے۔مریم اورنگزیب June 9, 2018 امیدواروں کی لسٹ مرتب کی جارہی ہے،جلد اعلان کردیا جائےگا۔
عمران خان کےنزدیک نوٹ کے علاوہ کسی کی عزت نہیں۔خواجہ آصف June 9, 2018 عمران خان کو صرف یہی کہا جاسکتا ہے کہ کوئی شرم ہوتی اور کوئی حیا ہوتی ہے
پی ٹی آئی نے ٹکٹوں کی تقسیم میں اہم رہنمائوں کو نظرانداز کردیا June 9, 2018 علی محمد خان کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کارکنوں کی رائے سے مشروط کر دیا گیا ہے