سلامتی کونسل کےمستقل ارکان کی تعدادبڑھاناخطرناک ہے، ملیحہ لودھی June 9, 2018 پاکستان سلامتی کونسل کے غیر مستقل ارکان میں اضافے کاخواہش مند ہے
چیئرمین پی ٹی آئی نے میڈیا اسٹرٹیجی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا June 9, 2018 میڈیا اسٹرٹیجی کمیٹی کا اجلاس پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم سے پیدا صورتحال پر پالیسی کیلئےبلایا گیاہے
سکھر مال گاڑی کی 23 بوگیاں الٹ گئیں June 9, 2018 ٹریک کی بحالی کےلئے امدادی ٹیم روہڑی سے روانہ کردی گئی ہے
سپریم کورٹ نےسمیرا ملک کوالیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دیدی June 9, 2018 سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سمیرا ملک کی نااہلی کے خلاف اپیل کی سماعت
اساتذہ نے ڈیوٹی نہ دی تو ان کیخلاف کارروائی کریں گے،الیکشن کمشنر سندھ June 9, 2018 جامعہ کراچی کےاساتذہ ڈیوٹی نہ کرنےکافیصلہ نہیں کرسکتے
پاکستانی معیشت کواندرونی اوربیرونی خدشات کاسامنا ہے،عالمی بینک June 9, 2018 معیشت میں سست روی کے باعث پاکستان کو آئی ایم ایف سے رجوع کرنا پڑے گا،ورلڈ بینک
پی ٹی آئی کاشہریارآفریدی شوکت یوسفزئی اورحمیدہ شاہدکوٹکٹ دینےکافیصلہ June 9, 2018 شہریارآفریدی کوہاٹ ،حمیدہ شاہداپردیراور شوکت یوسفزئی شانگلہ سےالیکشن میں حصہ لیں گے
کراچی میں مشرف ،فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال سے مقابلہ کریں گے June 9, 2018 این اے 247 کراچی جنوبی سےپرویز مشرف کےکاغذات نامزدگی ان کے نمائندے نے وصول کرلیے
پائلٹس جعلی ڈگری کیس:شوکاز نوٹس پرلئے گئےحکم امتناع کالعدم قرار June 9, 2018 سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جعلی ڈگری کے حوالے سے مقدمے کی سماعت
رواں سال مون سون کےپہلےحصےمیں زیادہ بارشیں ہونگی،محکمہ موسمیات June 9, 2018 پاکستان کے جنوبی حصوں میں معمول کے مطابق بارشیں ہونگی۔