ایم کیو ایم فاروق ستار کے بغیر بھی چل رہی ہے، عامر خان June 9, 2018 تنظیم کا مرکز بہادرآباد ہے کسی کا گھر مرکز نہیں ہے۔
سپریم کورٹ کا وی آئی پیز سے غیر ضروری سیکیورٹی واپس لینے کا حکم برقرار June 9, 2018 سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں وی آئی پیز سے اضافی سیکیورٹی واپس لینے سے متعلق درخواست کی سماعت ۔
چوہدری نثار کو ٹکٹ دینے پرشریف برادران میں اختلاف June 9, 2018 (ن)لیگ عام انتخابات کیلئے پارٹی ٹکٹ حاصل کرنے والے امیدواروں کے ناموں کا دو مراحل میں اعلان کرے گی۔
ولید اقبال نے حمزہ شہباز کے مقابلے میں انتخاب لڑنے سے معذرت کر لی June 9, 2018 ولید اقبال لاہور کےصوبائی حلقے سے الیکشن لڑسکتے ہیں۔پی ٹی آئی ذرائع
ڈاکٹر عاصم کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی June 9, 2018 ڈاکٹر عاصم کو 12 جون سے 10 جولائی تک بیرون ملک جانے کی اجازت دی گئی۔
فیصل آباد میں نومولود بچوں کی خرید و فروخت کا انکشاف June 9, 2018 30 سال کے دوران 1200سے زائد نومولود بچے فروخت کرچکی ہے، جبکہ معروف ڈاکٹر سے بھی رابطے ہیں۔ملزمہ
نقیب اللہ قتل کیس ۔ راؤ انوار کو جیل میں بی کلاس دینے کی درخواست منظور June 9, 2018 پولیس نے سخت سیکیورٹی میں راؤ انوار کو عدالت میں پیش کیا۔
ہمیں دیوار سے لگائے جانے کا عمل اب بندہونا چاہئے۔فاروق ستار June 9, 2018 فاروق ستار کا این اے 241،245 اور 247 سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا اعلان
سپریم کورٹ ڈیمزبنوانے کیلئے اپناکردارادا کرے گی،چیف جسٹس June 9, 2018 اس وقت پاکستان میں بحث کالا باغ ڈیم کی نہیں کر رہے، ہم یہ دیکھ رہے ہیں کہ پانی کی…
سپریم کورٹ کی میئر کراچی کو برساتی نالوں کی صفائی کیلئے ایک ماہ کی مہلت June 9, 2018 سندھ کمیشن کے سربراہ امیر ہانی مسلم کی مدت میں جنوری 2019 تک توسیع کرنے کی منظوری دے دی گئی.