تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے میں اختلافات June 9, 2018 شہریار آفریدی نے آئندہ الیکشن کے لئے پارٹی کا ٹکٹ لینے سے انکار کر دیا
جنہیں ٹکٹ نہیں ملا انہیں بھی ساتھ چلنے کی دعوت دیتا ہوں-عمران خان June 9, 2018 یہ بہت مشکل مرحلہ تھا ، فطری امر تھا کہ سب کو ٹکٹ دینا ممکن نہیں تھا ،عمران خان
حامدسعید کاظمی اس فیصلے کےبعدہمارے نزدیک ہوگئے -شاہ محمودقریشی June 9, 2018 حامدسعیدنےآصف زرداری کو انکارکیا عمران خان کوآگاہ کرونگا،شاہ محمودقریشی
ریحام کی کتاب میں گندی اور شرمناک باتیں انتہائی نا مناسب ہیں:پرویز مشرف June 9, 2018 اس کامقصد عمران خان کی سیاسی ساکھ کومتاثر کرنا بھی ہو سکتا ہے,پرویز مشرف
مشرف اعلیٰ عدلیہ کے حکم پر فوراً واپس آجائیں-رشید اے رضوی June 9, 2018 عدلیہ اس طرح کے اقدامات نہیں کرے گی تو ملزمان بیرون ملک بیٹھے رہیں گے
پی ٹی آئی نے ٹکٹ نہ دیا تو کھلاڑی ن لیگ میں شامل ہونے لگے June 8, 2018 لاہور سے وقاص موکل اور عبد الرشید بھٹی نےٹکٹ نہ ملنے پارٹی بدلنے کا فیصلہ کرلیاہے
پی ٹی آئی نے ن لیگ کی نازیہ راحیل کو بن مانگے ٹکٹ دے دیا June 8, 2018 ٹی آئی نے پی پی 122 میں ن لیگ کی خاتون نازیہ راحیل کو ٹکٹ جاری کیا
فاروق ستار کی پی آئی بی رہنمائوں کو انتخابی فارم جمع کرانے کی ہدایت June 8, 2018 فاروق ستار دو قومی اورایک صوبائی اسمبلی کے حلقوں کے فارم حاصل کرلیےہیں
اٹک دوگاڑیوں میں تصادم،2افراد جاں بحق،2زخمی June 8, 2018 گاڑیوں کے درمیان تصادم حاجی شاہ گوندل اسٹاپ کے قریب ہوا
زرداری حامدسعیدکاظمی کوپی پی کےٹکٹ سےالیکشن لڑنےکیلئےرضامندنہ کرسکے June 8, 2018 حامد سعید کاظمی نے این اے 175 سے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا