سوشل میڈیا کے ذریعے نوجوانوں کو ریاست کیخلاف استعمال کیا جارہا ہے،جنرل زبیر June 8, 2018 71 نیوزایجنسیاں اور ویب پورٹل پاکستان مخالف جنگ میں ملوث ہیں،جنرل زبیر
پی ٹی آئی امیدواروں کی فہرست جاری ، عمران خان5حلقوں سے الیکشن لڑیں گے June 8, 2018 عمران خان کراچی، لاہور، اسلام آباد، بنوں اور میانوالی سے انتخابات میں حصہ لیں گے
خاتون نے شادی کےاصرارپردوست کو زہر دے کرمارڈالا June 8, 2018 15 مئی کو شارع فیصل تھانے کی حدود میں قتل کا معمہ حل ہوگیا
فاٹا میں پولیٹیکل ایجنٹ کا عہدہ تبدیل،ڈپٹی کمشنربنادیا گیا June 8, 2018 ایڈیشنل پولیٹیکل ایجنٹس کوایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے عہدے میں تبدیل کردیا گیا ہے
چند لوگوں کو عوام کی قسمت کا فیصلہ نہیں کرنے دیں گے،نوازشریف June 8, 2018 کسی کو دھاندلی کی اجازت نہیں دیں گےکوشش کی گئی تو پھر حساب لیں گے
25جولائی فیصلے کی گھڑی ہے، ن لیگ کامیابی حاصل کرے گی،مریم نواز June 8, 2018 تنخواہ لینے کاالزام لگاکرکروڑوں ووٹ لےکرآنےوالے کونااہل کردیاگیا
تمام نام دینے کے باوجود پولیس کسی کو گرفتار نہیں کررہی،عائشہ احد June 8, 2018 مجھے اور میری فیملی کو فوراً گرفتار کیا گیا تھا
بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس رپورٹ،تعداد3 ہوگئی June 8, 2018 پولیو کا نیا کیس بلوچستان کے علاقے دکی میں کلی بابڑان سے رپورٹ ہوا
علاوالدین مری نےنگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کا حلف اٹھا لیا June 8, 2018 نگران وزیراعلیٰ بلوچستان نے گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی سے حلف لیا
فاٹاانضمام کے بعدخیبرپختونخوا حکومت کا ایک اور بڑااقدام June 8, 2018 قبائلی علاقوں کے پولیٹیکل ایجنٹس کے عہدے ختم کر دیئے گئے