راؤ انوار کو سب جیل میں رکھنے پرسیکریٹری داخلہ سے جواب طلب June 8, 2018 نقیب اللہ محسود کے والد کی درخواست پر یہ سماعت ہوئی
عمران خان نگران حکومت کو اپنےسیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہ کریں،مریم June 8, 2018 کے پی حکومت کی نالائقی چھپانےکیلئےچوروں کی طرح شورمچانے کی ضرورت نہیں
نیپرا نے ملک میں بجلی کی بڑھتی لوڈشیڈنگ کا نوٹس لے لیا June 8, 2018 فوری طور پر صورتحال بہتر بنانے کی ہدایت
پنجاب میں جعلی دودھ تیارکرنے والی فیکٹری پکڑی گئی June 8, 2018 20 ہزار لیٹر سے زائد جعلی دودھ کو تلف کردیا گیا،فیکٹری مالک گرفتار
وزارت داخلہ نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری June 8, 2018 عید کی چھٹیاں جمعہ، ہفتہ، اتوار اور پیر کو ہوں گی
نگراں وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس June 8, 2018 عسکری حکام نے قومی سلامتی کمیٹی کو بریفنگ دی، ذرائع
سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس لینےکیخلاف قرارداد منظور June 8, 2018 قرارداد ایڈووکیٹ تنویر ہاشمی کی جانب سے پیش کی گئی جو ملزم شاہ حسین کے والد ہیں۔
نوازشریف کا اصغرخان کیس میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ June 8, 2018 نوازشریف نے قانونی مشاورت کے بعد اصغرخان کیس میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے،ذرائع
قرضہ معافی کیس، 222 کمپنیوں سے ایک ہفتے میں جواب طلب June 8, 2018 قوم کے پیسے واپس نہ کئے تو معاملہ نیب کے حوالے کردیں گے۔ چیف جسٹس
پی ٹی ایم رہنمامحسن داوڑکےشمالی وزیرستان میں داخلےپرپابندی June 8, 2018 پولیٹیکل انتظامیہ کےجاری کردہ نوٹیفییکشن میں3 ماہ کیلئے پابندی عائد کی گئی ہے