محمود خان اچکزئی منظور پشتین کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے June 7, 2018 محمود خان اچکزئی نے فوج کو بدنام کرنے والے منظور پشتین کی حمایت کے لیے پیغام جاری کردیا
کالا باغ ڈیم پر ریفرنڈم کرانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر June 7, 2018 چیف جسٹس نے رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئےمعاملے کو کالا باغ ڈیم پر ریفرنڈم کی درخواست کے ساتھ یکجا کردیا
پنجاب میں عام انتخابات حسن عسکری کےزیرنگرانی ہی ہونگے،نگران وزیرقانون June 7, 2018 حسن عسکری کے تجزیے اور تبصرے ان کو اس منصب کیلئے نا اہل نہیں کرتے
حیدر عباس کی واپسی اور روانگی کی اندرونی کہانی June 7, 2018 حیدر عباس رضوی کو سیاسی طور پر سرگرم ہونے کی اجازت نہیں ملی ,ذرائع
سابق صدر پرویز مشرف کا شناختی کارڈ بلاک June 7, 2018 کارڈ بلاک ہوتے ہی سابق صدر کا پاسپورٹ بلاک اور اکائونٹس منجمند
بل گیٹس کا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلیفونک رابطہ June 7, 2018 بل گیٹس نے کامیاب انسداد پولیو مہم پر پاک فوج کی کارکردگی کو بے حد سراہا
نگران وزیراعظم ناصر الملک کو امریکی نائب صدر کا ٹیلی فون June 7, 2018 امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے نگران وزیر اعظم کو نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا
عمران خان کاملک کے5 حلقوں سے میدان میں اترنے کا فیصلہ June 7, 2018 عمران خان میانوالی ،لاہور،کراچی،راولپنڈی اوربنوں سے الیکشن لڑیں گے
پشاور ،بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کےخلاف شہریوں کا احتجاج June 7, 2018 شہریوں نےٹائرجلاکرمین روڈ بلاک کردی، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں
بہت جلد تمام جماعتوں کا اعتماد حاصل کرلوں گا،حسن عسکری June 7, 2018 مختصر اور پروفیشنل افراد پر مشتمل کابینہ ہوگی