نگراں سندھ کابینہ کی حلف برداری کل ہوگی June 7, 2018 نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے 8 رکنی کابینہ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے
الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کی تاریخ میں توسیع کردی June 7, 2018 کاغذات نامزدگی 11 جون تک جمع کرائے جا سکتے ہیں
احسن اقبال حملہ کیس میں گرفتار4 ملزمان کی ضمانت پر رہائی June 7, 2018 ملزمان پرمرکزی ملزم عابد حسین کی سہولت کاری کا الزام تھا
وزارت داخلہ نے عیدالفطرکیلئے چھٹیوں کی سمری تیار کرلی June 7, 2018 کل عیدالفطر کی چھٹیوں کی منظوری ملنے کا امکان ہے
کوئٹہ اورہری پورکی حلقہ بندیوں کیخلاف درخواست خارج June 7, 2018 الیکشن کمیشن کے 9 اپریل 2018 کے فیصلے کو برقرار رکھنے کا حکم جاری کردیا
بھارت خطے کوہتھیاروں کی دوڑ میں جھونک رہا ہے،ترجمان دفترخارجہ June 7, 2018 گزشتہ ایک ہفتے میں بھارت نے7 کشمیریوں کو شہید کیا،ڈاکٹر محمد فیصل
ریحام خان عائشہ گلالئی پارٹ 2 ہیں،ترجمان پی ٹی آئی June 7, 2018 پہلے بلیک بیری کا ذکر عائشہ گلالئی نے اور اب ریحام خان ذکر کر رہی ہیں
29ویں رمضان کو چاند نظر آنے کے امکانات موجود ہیں،محکمہ موسمیات June 7, 2018 شوال کا چاند 14 جون کو پیدا ہوجائے گا
عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع،جانچ پڑتال کیلئے12جون کو طلب June 7, 2018 عمران خان نے کاغذات این اے243 اور پی ایس101 کے لیے جمع کرائےہیں
بلاول بھٹونےکراچی کے حلقہ این اے 246 سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے June 7, 2018 محترمہ بینظیربھٹو کے مشن کو آگے لے کر چلوں گا،بلاول بھٹو