نیب نے سابق وزرا اعظم کیخلاف تحقیقات کی منظوری دے دی June 6, 2018 دونوں وزرااعظم کے خلاف اختیارات سے ناجائز استعمال کا الزام ہے
مریم نوازکے سیاسی کیریئر کا اغاز،کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے June 6, 2018 مریم نواز نےقومی اسمبلی کیلئے این اے 125اوراین اے127سےکاغذات نامزدگی حاصل کرلیےہیں
ن لیگ کا چوہدری نثار علی خان کو ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ June 6, 2018 چوہدری نثار علی خان کو قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر ٹکٹ جاری کیے جائیں گے
جسٹس (ر) ناصر الملک کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر June 6, 2018 نگران وزیراعظم نے اپنے آبائی علاقے سوات کا دورہ کیا جس پر سرکاری خزانے سے بے پناہ اخراجات کئے گئے۔درخواست
آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی نگران وزیراعظم ناصر الملک سے ملاقات June 6, 2018 ملاقات میں ملکی سلامتی، پیشہ وارانہ امور اور ملکی سیاسی معاملات پر بات چیت کی گئی
نگران وزیراعلیٰ پنجاب ، معاملہ الیکشن کمیشن کےپاس چلا گیا June 6, 2018 ایڈمرل (ر)ذکااللہ، جسٹس (ر) سائر علی،حسن عسکری اور ایاز امیر کے نام پیش کئے۔
سانحہ12مئی،ہائیکورٹ نےلارجربینچ کی تشکیل کامعاملہ چیف جسٹس کوبھجوادیا June 6, 2018 عدالت نے کیس میں معاونت کے لئے فیصل صدیقی اور شہباب سرکی ایڈووکیٹ کو عدالتی معاون مقرر کردیا۔
امیدوار کو کاغذات نامزدگی کیساتھ بیان حلفی جمع کرانے کا عدالتی حکم June 6, 2018 اگر جھوٹ بولا تو توہین عدالت اور جعلسازی کی کارروائی ہوگی۔ چیف جسٹس
نقیب اللہ قتل کیس، آئندہ سماعت 9 جون کو ہوگی June 6, 2018 راؤ انوار کے گھر کو سب جیل قرار دینے کے خلاف درخواست پر فیصلہ مؤخر کردیا
گلف اسٹیل ملز کے اصل مالک نواز شریف ہیں۔ نیب پراسیکیوٹرجنرل June 6, 2018 قطری شہزادے کا خط بھی غلط ثابت ہوگیا۔ شریف فیملی ذرائع آمدن ثابت نہیں کرسکے۔