عمران خان نے عامر لیاقت کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے June 5, 2018 عمران خان نے عامر لیاقت سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور ٹکٹس کی تقسیم سے متعلق معاملات پر گفتگو کی
لاہورآندھی اور بارش کے باعث لیسکو کے 700 فیڈرز ٹرپ کر گئے June 5, 2018 جس کے باعث لیسکو کا نظام درہم برہم ہوگیا۔
نگران و زیر اعظم کا ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا نوٹس June 5, 2018 نگراں وزیراعظم نے وزارت پانی وبجلی کو لوڈشیڈنگ کم کرنے کے لیے اقدامات کی ہدایت کردی
آزاد ہوں جب بھی چاہوں گی کتاب منظر عام پرلےآئوں گی،ریحام خان June 5, 2018 لوٹے شرمندہ ہوں گے اور انہیں اپنے بیان واپس لینا پڑیں گے
ریحام خان کی کتاب کے اصل کھلاڑی شہبازشریف ہیں،شیخ رشید June 5, 2018 ریحام خان بکنے والی عورت ہے اور انہوں نے سب کچھ پیسے کیلئے کیا ہے
روسی صدر کی پاکستانی صدر ممنون حسین سے ملاقات کی خواہش June 5, 2018 صدر ممنون حسین کی جانب سے بھی ملاقات کیلئے رضامندی کا اظہار
متحدہ مجلس عمل نے 12 نکاتی منشور کا اعلان کردیا June 5, 2018 منشور میں نظام مصطفیٰ کے نفاذ اور اسلامی دفعات کے تحفظ کو ترجیح حاصل ہے
پاکستان کا قرض اتارنے کیلئےسابق فوجی کا5 ہزار روپےعطیہ June 5, 2018 سابق فوجی اہلکار نے چیف جسٹس کو قومی خزانے میں جمع کرانے کیلئے عطیہ کی رقم بھجوائی
چیف جسٹس کا خدیجہ حملہ کیس کے ملزم شاہ حسین کی رہائی کا نوٹس June 5, 2018 چیف جسٹس نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر نوٹس لیاہے
خواجہ سرا بھی کاغذات نامزدگی حاصل کرنےکیلئےپہنچ گئے June 5, 2018 خواجہ سراؤں کو انتخابی عمل سے الگ نہیں ہونے دیا جائے گاالیکشن کمیشن کا اعلان