ثابت ہوگیا کہ وکیل کے بیٹے کوسزا نہیں ہو سکتی-خدیجہ صدیقی June 5, 2018 کیس لیکر سپریم کورٹ میں جاؤں گی کیونکہ انصاف تو آخر کار عدالت سے ہی ملنا ہے
کچھ خواتین پلٹ کر وار بھی کرتی ہیں- شہلا رضا June 5, 2018 ہر جگہ ایان علی کے تذکرے کئے جاتے تھے اس وقت کسی کو اخلاقیات یاد نہیں آئی تھی
ریحام خان کی کتاب شائع ہونے سے پہلے ہی تنازعات کا شکار June 5, 2018 مجھے بھجوائے گئے نوٹس کی جگہ ردی کی ٹوکری ہے۔ریحام خان
ریحام خان نے پیسے اور شہرت کیلئے الزامات لگائے۔وسیم اکرم June 4, 2018 ہرذی شعور خود فیصلہ کرے کہ ریحام کتنا سچ بول رہی ہے
نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے 6رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل June 4, 2018 اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال نے نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا
مرزاوزیرداخلہ تھےمگر اختیارات وزیراعلیٰ کےاستعمال کرتے تھے۔سعید غنی June 4, 2018 گلی ڈنڈااتحاد پہلی بارنہیں بنے،ماضی میں ایسا ہوتا رہا ہے،ان کامقصد پی پی کو شکست دینا ہے
ریحام خان سے ملاقات میں کتاب کا ذکرتک نہیں ہواتھا،حسین حقانی June 4, 2018 افسوس کی بات ہے کہ کسی نے اس حوالے سے مجھ سے تصدیق کی ضرورت نہیں سمجھی
عدالت نےاحد چیمہ کےجوڈیشل ریمانڈ میں 19 جون تک توسیع کردی June 4, 2018 جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع احد چیمہ کے خلاف جاری تحقیقات کے باعث دی گئی ہے
پاک فوج کی جانب سےملک کے خلاف کام کرنے والوں کی تصاویر جاری June 4, 2018 جاری تصاویر میں سینئرصحافی عمرچیمہ اور مطیع اللہ جان کی تصاویر بھی شامل ہیں
لاہور ہائیکورٹ کا خدیجہ صدیقی حملہ کیس کےملزم کو بری کرنے کا حکم June 4, 2018 فیصلہ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سردار احمد نعیم نے فریقین کے دلائل سننے کےبعد سنایا