نگراں وزیراعظم نے نگراں کابینہ کیلیے7 نام فائنل کرلئے June 4, 2018 نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے نگران کابینہ کیلیے7 ناموں کو فائنل کرلیا۔
فاروق ستارسےبیرون ملک رقم بھجوانے پرجواب طلب June 4, 2018 الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فاروق ستارسے بیرون ملک رقم بھجوانے پرجواب طلب کرلیا۔
اے ایس ایف کی کارروائی، منشیات اسمگلر ماں بیٹے گرفتار June 4, 2018 خاتون شبنم ریاض اور اس کے بیٹے ابرار کے سامان سے سوا کلو گرام سے زائد آئس ہیروئن برآمد
سپریم کورٹ کاکالاباغ ڈیم تعمیر کیس آئندہ ہفتےسماعت کیلئے مقررکرنے کاحکم June 4, 2018 سب سے بڑی ترجیح پانی ہے ڈیمز سے متعلق تمام مقدمات آئندہ ہفتے سنیں گے۔چیف جسٹس کے ریماکس
عام انتخابات 2018 کسی صورت تاخیر کا شکار نہیں ہوں گے۔چیف جسٹس June 4, 2018 الیکشن کمیشن ضابطہ اخلاق پر آج ہی جواب داخل کرے۔ ثاقب نثار
اسلام آباد میں چینی سفارتخانے کاانجینئر پراسرارطورپرہلاک June 4, 2018 اسلام آباد میں چینی سفارتخانے سے ایک لاش برآمد ہوئی ہے.
شریف خاندان کی گلف اسٹیل کا 1980 کا معاہدہ جعلی تھا۔واجد ضیا June 4, 2018 شریف خاندان کے خلاف احتساب عدالت میں العزیزیہ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔
ہم اپنے دور کے ذمہ دار ہیں، سب کچھ ٹھیک چھوڑ کر گئے۔ نواز شریف June 4, 2018 ہم تونیب کورٹ میں پھنسے ہیں ورنہ آپ کولواری ٹنل کی سیرکراتے، نوازشریف
بھارتی پھل سبزیوں پر کویتی پابندی سے پاکستانی برآمد دگنی ہوگی June 4, 2018 نیپا وائرس کے پیش نظر کویت کی حکومت نے پابندی عائد کی، متحدہ عرب امارت نےبھی درآمد روک دی
ملک بھر میں کاغذات نامزدگی کے حصول کا سلسلہ جاری June 4, 2018 قومی اسمبلی کیلئے کاغذات نامزدگی کی سیکورٹی فیس 30 ہزار، صوبائی اسمبلی کیلئے 20 ہزار مختص کی ہے