ملک میں پانی کابحران آباد ی کےپھیلاؤکی وجہ سےپیدا ہوا،سرتاج عزیز June 3, 2018 ہمار ی آبادی بڑھنے کی شرح ، چائنہ ، بنگلہ دیش اور بھارت سے زیادہ ہے
تحریک انصاف میں پاکستان کا کچرا شامل ہوگیاہے۔عائشہ گلالئی June 3, 2018 اقتدار میں آ کر ان کے خلاف جنگ کروں گی
ذوالفقارمرزااورڈاکٹرمہمیدہ مرزا کوجی ڈی اےخوش آمدیدکہتےہیں،پیر پگارا June 3, 2018 چاہتے ہیں سندھ میں بچوں کو تعلیم صحت اور امن و امان ملے
ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا کی گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس میں شمولیت June 3, 2018 سندھ کے عوام کی فلا ح و بہبود کے لئے ملکر ساتھ چلنے کاعزم
آزاد کشمیر میں مسافر وین کھائی میں گرگئی،9افراد جاں بحق June 3, 2018 واقعہ میرپور کے علاقے پیر گلی میں پیش آیا
بلوچستان متحدہ محاذ کو بلوچستان عوامی پارٹی میں ضم کرنے کا اعلان June 3, 2018 سردارنور احمد بنگلزئی بھی بلوچستان عوامی پارٹی میں شامل ہوگئے
چیف جسٹس کا جناح اسپتال لاہور اور شیخ زید اسپتال کا دورہ June 3, 2018 چیف جسٹس نے اسپتال کے مختلف وارڈز کا دورہ کیا اور مریضوں سے مسائل دریافت کیے
عمران خان کی زیر صدارت بنی گالہ میں پارٹی کا اجلاس June 3, 2018 اجلاس میں خیبرپختونخوا سے پارٹی ٹکٹ کے لیے دی گئی درخواستوں پر غور کیا گیا
ہمارے حصے ہوجائیں ووٹ بینک تقسیم نہیں ہونے دیں گے،فاروق ستار June 3, 2018 بہت سے لوگ ناراض ہیں میں بھی ناراض ہوں،ناراضگیاں ختم ہونی چاہییں
افغان حدود سے پاکستانی چیک پوسٹوں پر حملے June 3, 2018 سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 6 دہشتگرد ہلاک جبکہ متعددزخمی ہو گئے۔