لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے میں ابہام ہے۔ترجمان الیکشن کمیشن June 2, 2018 لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے میں ابہام ہے،سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے گا
پاکستان ریلوے کا عیدالفطر پر کرایوں میں 30 فیصد رعایت کا فیصلہ June 2, 2018 ایڈوانس بکنگ پر تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز پر کرایوں میں 20 فیصد رعایت ہوگی
ریحام خان کی مریم نواز سے ملاقات ہوئی جس کے ثبوت موجودہیں،فواد June 2, 2018 ریحام خان کی کتاب کی تصنیف و اشاعت کا سارا ڈرامہ حقیقی اپوزیشن کو گرانے کے لیے رچایا گیا
کراچی میں رینجرز چوکی پرخودکش حملہ،2 اہلکار زخمی June 2, 2018 حملے سےقبل حملہ آور اور رینجرزاہلکاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا
اس وقت لگتا ہے کہ انتخابات تاخیر کا شکار ہیں۔شیری رحمان June 2, 2018 الیکشن وقت پرکرانےکیلئےہر ادارہ اپنی مکمل کوشش کرے
عمران خان کاپارٹی ٹکٹ کیلئے پیسے مانگنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ June 2, 2018 تحریک انصاف کے امیدواروں کو حتمی ٹکٹ دینے کا فیصلہ خود کروں گا
کراچی میں انصاف ہاؤس پر تحریک انصاف کے کارکنوں کا حملہ June 2, 2018 نامعلوم افراد نے ہنگامہ آرائی اور توڑپھوڑکے علاوہ انصاف ہاؤس کے باہرچاکنگ بھی کی
زینب قتل کیس، ملزم عمران کی سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر June 2, 2018 سماعت جسٹس آصف سعید خان کھوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی فل بنچ کرے گا
کاغذات نامزدگی فیصلےپرنگراں وزیراعظم اورالیکشن کمیشن ڈٹ گئے June 2, 2018 اسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق نے بھی لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کردیا
بٹگرام میں پاک آرمی کی گاڑی کو حادثہ،1اہلکار شہید18 زخمی June 2, 2018 پاک آرمی کی یہ گاڑی منگلا سے گلگت جاری ہی تھی کہ اچانک حادثہ پیش آیا