ریلوے کا عیدالفطر پر کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان June 2, 2018 پاکستان ریلویز نے عیدالفطر پر مسافروں کے لئے کرایوں میں 30 فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے۔
متحدہ دھڑوں کے درمیان الیکشن کے معاملے پر تنازع June 2, 2018 5 فروری کے بعد کی صورتحال کے ذمے دار فاروق ستار ہیں۔
اہم شخصیت کو سیکورٹی فراہم کرنے والی کمیٹی کی رات 8 بجے طلبی June 2, 2018 راناثنا اللہ، مریم، انوشہ رحمان، عابد شیر علی اور احسن اقبال کے بیٹے کو سیکورٹی کس لئے دی جارہی ہے؟
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے شہبازشریف نے4 نام پیش کردیئے June 2, 2018 نوازشریف سے مشاورت کے بعد نام پیش کیے گئے، ذرائع
عمران نیازی نے یو ٹرن اور جھوٹ بول کر ہر سطح پر تباہی کی ہے، شہباز شریف June 2, 2018 خیبر پختونخوا کے عوام کو تبدیلی اور انقلاب کے نام پر دھوکا دیا گیا۔ شہباز شریف
سپریم کورٹ نے غیر استحقاق شدہ گاڑیوں کو ضبط کرنے کا حکم دیدیا June 2, 2018 عدالت نے وزرا اور سرکاری افسران کے زیر استعمال سرکاری گاڑیوں کا تمام ریکارڈ 5 جون کوطلب کرلیا۔
عائشہ احد تشدد کیس،عدالت کا حمزہ شہبازکیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم June 2, 2018 عدالت نےآئی جی پنجاب کوعائشہ احدکوتحفظ فراہم کرنے کاحکم دےدیا۔
تحریک انصاف ،گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس نے سندھ میں سیٹ ایڈجسمنٹ کر لی June 2, 2018 شاہ محمود قریشی، مخدوم جمیل الزمان اورپیر نورمحمد شاہ جیلانی میں اتحاد ہو گیا.
صوبے کے مطالبے کیلئے جلسہ کرنے پر بہادر آباد والے نہیں مانے، فاروق ستار June 2, 2018 بہادرآباد والوں کی جانب سے مجھے افطار ڈنر میں نہیں بلایا گیا۔ ایم کیو ایم پاکستان سربراہ
نگراں وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان نے حلف اٹھالیا June 2, 2018 گورنر سندھ محمد زبیر نے نگران وزیر اعلیٰ فضل الرحمان سے حلف لیا۔