خواجہ آصف سے متعلق عدالتی فیصلہ تسلیم کرتے ہیں،عمران خان June 1, 2018 عمران خان کی سردار ذوالفقار علی کھوسہ کی پارٹی میں شمولیت پر انکا خیرمقدم
پی ٹی وی کرپشن کیس میں ڈاکٹرشاہدمسعود کےناقابل ضمانت وارنٹ June 1, 2018 ڈاکٹرشاہدمسعود پرمبینہ طورپر3 کروڑ80 لاکھ روپے کی بدعنوانی کا الزام ہے
پارلیمنٹ کے تیار کردہ کاغذات نامزدگی کالعدم قرار June 1, 2018 نئے کاغذات نامزدگی میں آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 کے تقاضے دوبارہ شامل کرنے کا حکم
منافع بخش یوٹیلٹی اسٹور ن لیگی دور میںخسارے میں چلا گیا June 1, 2018 کارپوریشن کا 2013 میں سالانہ بنیاد پر منافع ایک ارب 40 کروڑ روپے تھا
ناصرالملک کا پہلا حکم ، پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد کا تبادلہ کردیا June 1, 2018 فواد حسن فواد کی جگہ عامر سہیل مرزا کو وزیراعظم کا پرنسپل سیکریٹری تعینات کردیاگیا
نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے پی ٹی آئی رہنماؤں میں عدم اتفاق June 1, 2018 میاں محمود الرشید نے الگ نام پیش کیے جبکہ فواد چوہدری نے بھی نام ٹوئٹ کردیے
پاک بحریہ اور چین کے درمیان 2 بحری جنگی جہازوں کے حصول کا معاہدہ June 1, 2018 دو بحری جنگی جہازوں کے حصو ل کا معاہدہ چائنا شپ بلڈنگ ٹریڈنگ کمپنی لمیٹڈ سے طے پایا۔ترجمان پاک بحریہ
ملک بھر میں قیامت خیزگرمی،کئی علاقوں میں پارہ 50 تک پہنچ گیا June 1, 2018 سندھ اوربلوچستان کے بیشتر علاقوں میں قیامت خیز گرمی جاری ہے
سمندری ہوائیں چلنےسے کراچی میں گرمی کی شدت کم ہوگئی June 1, 2018 محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 24 گھنٹوں کے دوران گرمی میں مزید کمی کا امکان ہے
چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کا جنرل اسپتال لاہور کا دورہ June 1, 2018 چیف جسٹس نے اسپتال کے عملے کو مریضوں کو بہترعلاج فراہم کرنے کی ہدایت کی۔