خیبر پختون میں نگراں وزیر اعلیٰ کی نامزدگی کا معاملہ پارلیمانی کمیٹی میں چلا گیا May 31, 2018 خیبر پختون میں نگراں وزیر اعلیٰ کے معاملے پر مذاکرات بے نتیجہ ختم ہوگئے
آئندہ حکومت تحریک انصاف کی ہوگی۔شیخ رشید پرعزم May 31, 2018 اب کی باری ہماری ہے،عمران خان کے پیچھے دینی جماعتیں کھڑی ہیں
سپریم کورٹ نےمشرف کی نااہلی کے خلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی May 31, 2018 چیف جسٹس ثاقب نثار نے اپیل سماعت کیلئے مقرر کرتے ہوئے3رکنی بینچ تشکیل دے دیا
سی ٹی ڈی کی راولپنڈی میں کارروائی -اہم دہشت گرد گرفتار May 31, 2018 دہشت گرد کو انسداددہشت گردی کی عدالت کے جج محمد اصغرخان کے روبرپیش کردیا گیا
حکومت جاتے جاتے کوئی پیٹرول بم نہیں گرائے گی،زعیم قادری May 31, 2018 حکومت اوگرا کی جانب سے بھیجی گئی سمری کی منظوری نہیں دے گی
سابقہ فاٹا ، پاٹا کےعوام کیلئے 5 سال تک ٹیکس استثنا اور مراعات کی منظوری May 31, 2018 کاروباری افراد کو اپنے کاروبار 30 ستمبر 2018تک رجسٹرڈ کرانا ہوں گے
فاروق بندیال کی شمولیت پر تنقید کے بعد عمران خان نے ایکشن لے لیا May 31, 2018 پی ٹی آئی کےسینئر رہنما نعیم الحق پر مبنی ایک رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی
عمران خان نے یوٹرن میں پی ایچ ڈی کی ہے۔امیر مقام May 31, 2018 کمیشن بنایا جائے کہ پختونخوا کے نگراں وزیر اعلیٰ کا انتخاب کیسے کیا گیا
امریکا کا پاکستان پر مذہبی پابندیاں لگانے سے انکار May 31, 2018 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے پہلے کی طرح اسے مسترد کردیا
پنجاب فارنزک لیب کی رپورٹیں تبدیل ہونے کا انکشاف May 31, 2018 فارنزک لیبارٹری کے ملازمین کا گروہ رپورٹ تبدیل کرتا ہے