بلوچستان اسمبلی میں عام انتخابات موخر کرانے کی قرارداد منظور May 31, 2018 قرار داد وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کی جانب سے اسمبلی میں جمع کرائی گئی
ناصر کھوسہ کا نام واپس لینے کی کوئی گنجائش نہیں- رانا ثنا اللہ May 31, 2018 تحریک انصاف کی جانب سے نامزد نگران وزیرِاعلیٰ پنجاب کا نام واپس لینے کا فیصلہ مذاق ہے
عوام براہ راست پارلیمانی کارروائی دیکھ سکیں گے -مریم اورنگزیب May 30, 2018 پارلیمنٹ سے پی ٹی وی نشریات کاآغاز کرنے کیلئے منصوبہ بندی ایک سال قبل کی گئی تھی
نواز شریف کے ناصرکھوسہ کے حوالے سے بیان پر نام واپس لیا -میاں محمود الرشید May 30, 2018 عوامی ردعمل کے بعد اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ناصرکھوسہ کانام واپس لے لیا جائے
ہمار ے نگران وزیر اعلیٰ ناصر محمود کھوسہ ہی ہوں گے -شہباز شریف May 30, 2018 اب اگر اپوزیشن کے نام آئے بھی تو ہم ناصر محمود کھو سہ کی ہی حمایت کریں گے
اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس- درآمدی برآمدی پیکج میں 3 سال کی توسیع May 30, 2018 کمیٹی نےنئی صنعت لگانے پر مراعات کیلئے کسٹم ایکٹ وسیلزٹیکس میں ترمیم کی اجازت دے دی
پشتونخوا میپ کا بلوچستان میں الگ صوبے کا مطالبہ May 30, 2018 بلوچستان اسمبلی پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے شور شرابے کے باعث مچھلی بازار بن گئی
فشر مین سوسائٹی کیس -نثار مورائی سمیت 14 ملزمان پرفرد جرم عائد May 30, 2018 عدالت نے ملزمان کا صحت جرم سے انکار پر 12 جون کو نیب گواہان کو طلب کرلیا
چوہدری نثار میں بچپنا ہے اور بچے کو منانا پڑتا ہے-شہبازشریف May 30, 2018 چوہدری نثار نوازشریف سے میری شکایت کرتے، جس کی وجہ سےمجھے نوازشریف سےڈانٹ پڑتی تھی
عمران خان الیکشن کے بعد چوتھی شادی کر رہے ہیں۔عابد شیرعلی May 30, 2018 عمران خان نیازی الیکشن کے بعد چوتھی شادی شیخ رشید سے کریں گے.عابد شیرعلی