کل رات 12 بجے وفاقی کابینہ تحلیل اورحکومت ختم ہوجائے گی May 30, 2018 پاکستان میں پہلی مرتبہ مسلسل دوسری جمہوری حکومت آئینی مدت مکمل کرے گی
اسلام آباد میں ہیٹ اسٹروک کا خدشہ May 30, 2018 شہر اقتدار میں اگلے 10روز سورج خوب آگ برسائے گا۔ محکمہ موسمیات
مزید 4 اضلاع کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار May 30, 2018 اسلام آباد ہائی کورٹ میں حلقہ بندیوں سےمتعلق 108 درخواستیں زیر سماعت ہیں
کراچی میں پانی کی کمی پر فساد ہونے کا خطرہ ہے، فاروق ستار May 30, 2018 اگر بلدیاتی اداروں کو اختیارات نہیں ملیں گے تو لوگ نئے صوبے بنانے کی بات کرینگے، متحدہ پاکستان سربراہ
حلقہ بندیوں سےمتعلق عدالتی فیصلے کے باوجودانتخابات وقت پرہونگے،الیکشن کمیشن May 30, 2018 انتخابات 25 جولائی کو ہی ہونگے،عدالت الیکشن کمیشن کے فیصلوں کو کالعدم قرارنہیں دے سکتی
توہین عدالت کیس، احسن اقبال کی لاہور ہائیکورٹ میں سرزنش May 30, 2018 وہ اپنی آواز کو مدہم رکھیں اور اپنا لہجہ درست کریں، عدالت
عیدپرایس ایم ایس کے ذریعے نئے نوٹ حاصل کریں May 30, 2018 عیدالفطرپرایس ایم ایس کے ذریعے نئے نوٹ حاصل کرنے کیلئےاسٹیٹ بینک نے طریقہ کارجاری کردیا
موجودہ حکومت کے دور میں 116 معدنی ذخائر دریافت ہوئے، وزیراعظم May 30, 2018 5 سالوں میں 20 لاکھ گیس صارفین کا اضافہ کیا گیا، شاہد خاقان عباسی
کالعدم تحریک طالبان کے 3 مجرمان کو 4 بارسزائے موت کا حکم May 30, 2018 مجرمان کو انسپکٹرشفیق تنولی پرخودکش حملے اورقتل کاجرم ثابت ہونے پرسزائے موت سنائی گئی
وزیراعظم کی کوئٹہ آمد، 4 نجی تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے May 30, 2018 آئی ٹی یونیورسٹی میں نو تعمیر نیشنل انکیوبیشن سینٹر اور انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے توسیع منصوبے کا افتتاح کریں گے