انتخابات کوبین الاقوامی سطح سے سبوتاژ کرنے کی خبربے بنیاد قرار May 29, 2018 داخلہ کمیٹی برائے سینیٹ کے مطابق انتخابات میں رکاوٹ کی خبربے بنیاد ہے
وفاقی حکومت نے سلیم بیگ کو چیئرمین پیمرا تعینات کردیا May 29, 2018 سلیم بیگ اس سے قبل وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات میں بحیثیت پی آئی اوتعینات تھے
اسد درانی کو ملکی مفاد میں ذمہ داری کا ثبوت دینا چاہیے تھا۔کائرہ May 29, 2018 پاکستان پیپلز پارٹی آئندہ الیکشن میں کم بیک کرے گی اور سرپرائز دے گی
سندھ میں پھولن دیوی کا راج ہے۔سابق وزیراعلیٰ سندھ May 29, 2018 یہاں لانچوں میں پیسے نکل رہے ہیں ٹوائلٹ،کچن اور باتھ روم سے بھی ڈالر نکل رہے ہیں
پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا سیز فائر پابندی پراتفاق May 29, 2018 رابطے میں تمام مسائل ہاٹ لائن رابطوں کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے
شہباز شریف پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے میرانشاہ پہنچ گئے May 29, 2018 شہبازشریف نےپاک افغان سرحد کا دورہ کیااور شہداء کی یادگار پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
فاٹا بل پر جو کچھ ہوا ہے وہ بھیانک ہے۔مولانافضل الرحمان May 29, 2018 فاٹاانضمام کی ترامیم کےبعدخدانہ کرےمستقبل میں قبائلی عوام ایندھن بنیں
نیب بلاتفریق احتساب کی پالیسی پر عمل کررہاہے۔چیئرمین نیب May 29, 2018 نیب ہر قسم کی بدعنوانی کے خاتمے اور اس ناسور سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے پر عمل پیرا ہے
عالمی طاقتیں الیکشن سبوتاژکرنا چاہتی ہیں،سیکریٹری الیکشن کمیشن May 29, 2018 سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس سےسیکریٹری الیکشن کمیشن بابریعقوب کاخطاب
ملک کے 8 اضلاع کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار May 29, 2018 الیکشن کمیشن پاکستان کو از سرنو قواعد کے مطابق ان اضلاع میں حلقہ بندیاں کرنے کا حکم