ڈیرہ مراد جمالی ،ڈی سی چوک پر پولیس وین کے قریب دھماکا May 28, 2018 دھماکے کے بعد اس جگہ پر5 فٹ گہرا گڑھا پڑ گیا ہےقریبی دکانوں کو بھی نقصان پہنچا ہے
ناصر الملک کے نام پر اتفاق نہایت خوش آئند ہے۔مریم اورنگزیب May 28, 2018 امید ہےنامزد وزیراعظم شفاف،آزادانہ اورغیرجانبدارانہ انتخابات یقینی بنائیں گے
احدچیمہ کیس میں بڑی کارروائی،ڈیڑھ کروڑ روپے برآمد May 28, 2018 نیب نے لاہور کے علاقے جیل روڈ میں واقع ایک شو روم میں کارروائی کی
مظفرآباد، فروٹ سے بھری جیپ کو حادثہ،3افراد ہلاک May 28, 2018 مظفرآباد سے نیلم جانے والی فروٹ سے بھر ی جیپ تیز رفتاری کی باعث کھائی گری
گلگت بلتستان آرڈرپربھارتی احتجاج مسترد May 28, 2018 بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفترخارجہ طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا گیا
پہلے مہنگائی کی شرح7.75 فیصد ،آج 3.77 فیصد ہے، وزیراعظم May 28, 2018 ہمارے دور حکومت میں مہنگائی بڑھنےکی شرح میں نمایاں کمی آئی ہے
نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے ناصرمحمود کھوسہ کے نام پر اتفاق ہوگیا May 28, 2018 ملاقات میں ناصر سعید کھوسہ کو نگران وزیراعلیٰ پنجاب نامزد کیا گیا
خیبرپختونخوا میں نگران وزیراعلیٰ کی سیٹ کیلئے بولی لگائی گئی۔امیر مقام May 28, 2018 عمران خان کے 100دن کے پروگرام کا حقیقت سےکوئی تعلق نہیں ہے
قبلہ کی درست سمت کا تعین کرلیا گیا May 28, 2018 سورج پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجکر18منٹ پر عین خانہ کعبہ کے اوپرآیا
کچہری میں پیشی پرآیا ملزم فائرنگ سےقتل May 28, 2018 اسلم عرف اچھو پر پنجاب اسمبلی کے رکن سیف الملوک کھوکھر کے بھانجے کے قتل کا مقدمہ چل رہا تھا