ایٹمی طاقت بننے کے بعد بھارتی وزیراعظم خود چل کرپاکستان آئے۔نواز شریف May 28, 2018 محب وطن نہ ہوتاتو 5 ارب ڈالر کی آفرکو قبول کرتا اور 5ارب ڈالر سے کچھ جیب میں ڈال لیتا
بدعنوانی کا خاتمہ پوری قوم کی آواز ہے، چیئرمین نیب May 28, 2018 جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیرِ صدارت نیب ہیڈ کوارٹرزمیں اعلیٰ سطح کا اجلاس
کارکن کی نواز شریف سے ہاتھ ملانے کی کوشش ، اہلکاروں نے پٹائی کردی May 28, 2018 کارکن کوسابق وزیراعظم نواز شریف نے واپس بلا کر گلے لگایا اور پیار بھی کیا
اسددرانی کیخلاف تحقیقات کاحکم،نام ای اسی ایل میں ڈالنے کی تیاری May 28, 2018 کورٹ آف انکوائری کی سربراہی حاضر سروس لیفٹیننٹ جنرل کریں گے
عمرے کیلئےجانے والے جوڑے سے 3 کلو ہیروئن برآمد May 28, 2018 اے این ایف اہلکاروں نےعلامہ اقبال ایئرپورٹ سےگرفتار کیا
عمران خان نےنگراں وزیراعلیٰ کیلئےمنظورآفریدی کا نام مستردکردیا May 28, 2018 عمران خان نے پرویز خٹک کو نگراں وزیراعلیٰ کے لئے دوسرا نام دینے کی ہدایت کردی ہے
متنازع کتاب پر وضاحت کیلیے اسد درانی جی ایچ کیو پہنچ گئے May 28, 2018 aسد درانی جی ایچ کیو میں اپنی کتاب ’’دا اسپائی کرونیکلز‘‘ میں درج مندرجات پر وضاحت دیں گے.
فاٹا بل پر صدر مملکت ممنون حسین نے دستخط کردیئے May 28, 2018 فاٹا باضابطہ طور پر خیبرپختونخوا کا حصہ بن گیا
اپوزیشن کے اعتراض پر عمران خان نے منظور آفریدی کا نام مسترد کردیا May 28, 2018 وزیراعلیٰ پرویز خٹک کو دوسرا نام دینے کی ہدایت کردی۔
“پاکستان کے ریاستی حکام آئینی حدود میں رہ کر کام کرنے کے پابند ہیں” May 28, 2018 چیف جسٹس پاکستان کاچین کی شنگھائی یونیورسٹی میں خطاب۔