ــ”آئندہ الیکشن میں عوام کارکردگی کی بنیاد پر (ن) لیگ کو کامیاب کرائیں گے” May 27, 2018 ملک میں کوئی غدار نہیں سب محب وطن ہیں، سعدرفیق
فاٹا کی کے پی میں انضمام کی منظوری کیخلاف جے یو آئی کا اسمبلی کے باہر احتجاج May 27, 2018 مشتعل کارکنان کی اسمبلی میں داخل ہونے کی کوشش ۔
تھرمیں غذائی قلت سے مزید 5 پھول مرجھا گئے May 27, 2018 رواں ماہ سول اسپتال مٹھی میں ہلاکتوں کی تعداد 37 ہوگئی ہے۔
افغان حکومت کافاٹا انضمام کو رد کرنے کا بیان افسوسناک ہے۔ پاکستان May 27, 2018 پاکستان نے فاٹا انضمام کو رد کرنے کے افغان حکومت کے بیان کو مسترد کردیا
ٹکٹوں کی تقسیم کامعاملہ، پی ٹی آئی کےپارلیمانی بورڈ کا31مئی سے اجلاس طلب May 27, 2018 پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کا مقصد عام انتخابات میں پی ٹی آئی کے امیدواروں کو فوری میدان میں اتارنا ہے۔…
محکمہ موسمیات نے کراچی میں ہیٹ ویوکی نئی وارننگ جاری کر دی May 27, 2018 کراچی میں آج ذیادہ سے ذیادہ درجہ حرارت 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے ۔
فاٹا اصلاحات بل منظوری کیلئےخیبر پختونخوا اسمبلی کا خصوصی اجلاس آج ہوگا May 27, 2018 فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کا بل آج صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔
ن لیگ نےچیئر مین نیب کو خریدنے کی کوشش کی ہے-ضیا شاہد May 27, 2018 آپ استعفیٰ دے دیں اور پاکستان سے باہر چلے جائیں اس کے بدلے آپ کو اگلا صدر بنا دیں گے
بحریہ ٹاون کے سربراہ کا معروف اداکار کے علاج معالجے کا اعلان May 27, 2018 مزاحیہ سیریل’ففٹی ففٹی ‘ کے اداکار ماجد جہانگیر کسمپرسی کی حالت میں زندگی بسر کر رہےہیں
وکٹ فکسنگ رپورٹ میں پاکستانی کرکٹرکانام بھی سامنےآگیا May 27, 2018 پاکستانی کرکٹرحسن رضانےعرب ٹی وی کےباضابطہ رابطےپرکوئی جواب نہیں دیا