آئی ایس آئی ’را‘ سے بہت آگے ہے-سابق را چیف May 27, 2018 دنیا بھر کی تمام خفیہ ایجنسیوں میں سے آئی ایس آئی سب سے دلچسپ ایجنسی ہے
ملالہ یوسفزئی آکسفورڈ کالج میں سوشل سیکریٹری منتخب May 27, 2018 ملالہ یوسفزئی آکسفورڈ کالج میں جماعتوں کو منصوبے بنانے میں مدد کریں گی
نیوی گارڈکی گاڑی پر فائرنگ-ائیر فورس افسر کا بیٹازخمی May 27, 2018 اسلام آباد کے نیول کمپلیکس کے گیٹ پر سیکورٹی اہلکار نے گاڑی کو روکا لیکن ڈرائیور نے گاڑی بھگا دی
سی ٹی ڈی کی گجرات میں کارروائی- 6دہشت گرد ہلاک May 27, 2018 ہلاک دہشت گردبم دھماکوں میں ملوث تھے، حساس مقامات کونشانہ بناناچاہتےتھے
دفتر خارجہ نے فاٹا انضمام پر افغانستان کے بیانات مسترد کردیے May 27, 2018 افغانستان کا عدم مداخلت کے ا صولوں پر عمل نہ کرنا افسوسناک ہے۔پاکستان
غدار فوجی افسرکا بیٹا پرویز مشرف کابزنس پارٹنرہے -سینئر صحافی کا دعویٰ May 27, 2018 کرنل اقبال نے 5 ارب روپے لے کر امریکی کمانڈوز کو اسامہ بن لادن کے کمپاؤنڈ تک پہنچایا
علی جہانگیر امریکہ میں مختصر مدت کیلئے پاکستانی سفیر ہونگے -شیر ی رحمان May 27, 2018 نئی حکومت اقتدار میں آکر اپنا سفیر مقرر کرے گی ۔شیر ی رحمان
شرمیلا فاروقی کے ہاں بیٹے کی ولادت May 27, 2018 نومولود کا نام حسین رکھا گیا ہے۔شرمیلا فاروقی کی شادی 5مارچ 2015کو ہوئی تھی
امریکا کیلئےنومنتخب سفیر علی جہانگیر صدیقی واشنگٹن روانہ May 26, 2018 وہ 29 مئی کو اپنےعہدے کا چارج سنبھالیں گے۔
پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ کے لیے چار ناموں پر غور May 26, 2018 موجودہ حکومت کی آئینی مدت 31 مئی کو ختم ہوجائے گی۔