پرویز خٹک کی اہلیہ کو امریکا جانے سے روک دیا گیا May 26, 2018 باچا خان ائیر پورٹ سے امریکی پاسپورٹ پر امریکا جارہی تھی۔
ایم کیو ایم پاکستان کا آج احتجاج کرنے کا اعلان May 26, 2018 کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کی جانب سے وزیراعلیٰٰ سندھ کو بیان پر معافی مانگنے کا…
خیبرپختونخوا کے نگراں وزیراعلیٰ کیلئے منظور آفریدی کے نام پر اتفاق May 26, 2018 اس کا باقاعدہ طور پر اعلان آج شام تک کردیا جائے گا۔
وزیراعلیٰ کے پی کے نے وزیراعلیٰ ہاؤس خالی کردیا May 26, 2018 اپنا رہائشی سامان ذاتی گھر میں منتقل کردیا ہے
سندھ کو کسی صورت تقسیم نہیں ہونے دیں گے، شرجیل میمن May 26, 2018 اس کے لئے لوگ اپنی جانیں نچھاور کرنے کے لئے تیار ہیں۔
عدالت نے 50 سال سے انصاف کے حصول میں سرگرداں شہری کی سن لی May 26, 2018 محمد اسماعیل صدیقی کو وکیل فراہم کیا اور متعلقہ محکموں سے جواب طلب کرلیا۔
نامور ادیب مظہر کلیم انتقال کر گئے May 26, 2018 مظہر کلیم کا شمار پاکستان کے کامیاب قانون دانوں میں ہوتا تھا
کراچی میں گرمی، پارہ 40 ڈگری رہنے کا امکان May 26, 2018 آج کراچی کا درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری رہنے کا امکان، محکمہ موسمیات
حیدرآباد میں ریلوے ٹریک پر 2 دھماکے May 26, 2018 نگر کے علاقے ہوا۔جس کے نتیجے میں اپ اور ڈاؤن ٹریک میں گڑھے پڑ گئے۔
ٹرمپ نےپھر ایف بی آئی پرانتخابی مہم میںجاسوسی کاالزام عائد کردیا May 26, 2018 واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ملک کے طاقت خفیہ ادارے ایف بی آئی کے درمیان تناؤ میں ایک بار پھر…