جے یو آئی (ف) کا فاٹا انضام کیخلاف دھرنے کا اعلان May 25, 2018 فاٹا انضام کے خلاف جماعت علما اسلام (ف) کی جانب سے 27 مئی کوپشاور میں دھرنا دیا جائے گا
اسد درانی کیخلاف تادیبی کارروئی کا امکان ہے -حامد میر May 25, 2018 پچھلے چند برسوں سےاسد درانی نے ایسے انٹرویو دیئے ہیں جوپاکستان کے خلاف جاتے ہیں
پاک فوج نے اسد درانی کو جی ایچ کیو طلب کرلیا May 25, 2018 پاک فوج کا سابق افسر ملکی مفاد کے خلاف بات کرے گا تو ایکشن لیا جائے گا۔پاک فوج کا پیغام
بھیرہ میں ورکرز کنونشن میں عدم شرکت پر مریم نواز کی معذرت May 25, 2018 باامر مجبوری آدھے راستے سے واپس جانا پڑاجس پرمیاں نواز اور میری طرف سے معذرت
اسد درانی سیاست میں مداخلت کیا کرتے تھے-جنرل (ر) امجد شعیب May 25, 2018 ان حرکتوں پر آرمی چیف نے ان کو ڈی جی آئی ایس آئی کے عہد ے سے ہٹا دیاتھا
ممبئی حملہ کیس میں نواز شریف بھارت کے ساتھ کھڑے ہیں-اوریا مقبول May 25, 2018 عدالت کی جانب سے نوازشریف کومزید رعایت دی گئی تو عوام اچھی نظر سے نہیں دیکھیں گے
خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس کل ہونے کا امکان May 25, 2018 اجلاس میں فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کی منظوری لی جائے گی
نواز شریف کو ملک کو سیکولر بنانے کی کوشش پر نکالا گیا -حافظ سعید احمد May 25, 2018 کشمیر کی آزادی میں تاخیر کا سبب اسلام آباد کی غلام نوکر حکومت ہے۔حافظ سعید احمد کا خطاب
دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے مل کر عہد کرنا ہوگا-چیف جسٹس May 25, 2018 مشترکہ پالیسی، قوانین، معلومات کا تبادلہ ہمارا ہتھیار ہے.چیف جسٹس کا بیجنگ میں خطاب
خیرپور ، 2گاڑیوں کے درمیان تصادم-6افراد جاں بحق May 25, 2018 پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کا تعلق کوٹ ڈیجی،شکارپور اور خیرپور ناتھن شاہ سے ہے