ایف بی آر نے شاہین ایئرلائن کے بینک اکائونٹ منجمد کردئیے May 25, 2018 شاہین ائیر لائن پر ایف ای ڈی کی مد میں مارچ 2018 تک 52 کروڑ کے واجبات تھے
درانی نے افغانستان میں بھارتی قونصل خانوں کو کلین چٹ دیدی May 25, 2018 جاسوسی کی باتیں بے بنیاد قرار- بھوشن باعزت چلا جائے گا- سابق آئی ایس آئی سبراہ- ایرانی صدر سے معاملہ…
اسٹیبلشمنٹ کے نہیں پاکستان کےساتھ ہیں ، آصف زرداری May 25, 2018 میاں صاحب ڈبل گیم کھیلتے ہیں ،ان سے اسی لئے دوری ہوئی ،سابق صدر
اقامے سے متعلق وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کو نوٹس جاری May 25, 2018 عدالت نےوزیر داخلہ سندھ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 5 جون تک جواب طلب کرلیاہے۔
تھپڑپرعمران خان نےمبارکباددی،تعریف نہیں کی،نعیم الحق کی قلابازیاں May 25, 2018 ویڈیوسوشل میڈیا پروائرل ہونے کے بعد نعیم الحق نے بیان بدل لیا
تصدق حسین جیلانی نگران وزیراعظم بن سکتےہیں۔چوہدری نثار May 25, 2018 کوئی شک نہیں رہا کہ نگراں وزیراعظم کی تقرری کا معاملہ پارلیمانی کمیٹی میں جائے گا
100 دن کے پلان دینے والوں کی حقیقت جانتےہیں۔وزیراعظم May 25, 2018 الزامات لگانے اورگالیاں دینےوالے پاکستان کی سیاست کی نمایندگی نہیں کرتے
پیر تک نگران وزیراعلی پنجاب کیلئے معاملہ طے پاجائے گا۔محمود الرشید May 25, 2018 حکومتی ارکان کے ساتھ پیر کو دوبارہ ملاقات میں معاملہ طے پائے گا
عید الفطراورعیدالاضحیٰ پربھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی May 25, 2018 پابندی کا اطلاق عید سے دو دن پہلے ہوگا جو دو ہفتے تک جاری رہے گا
نواز شریف بھی واٹس اپ کے بخار میں مبتلا ہو گئے May 25, 2018 نواز شریف آج احتساب عدالت میں واٹس اپ کا استعمال کرتے ہوئے نظر آئے۔